More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ٹکرز ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ کھلاڑی کیمپ میں ۔ کراچی ۔پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ کھلاڑی کراچی میں کیمپ میں حصہ لیں گے۔ یہ کیمپ 2 سے 6 نومبر تک ہوگا اور اس کی نگرانی سعید بن ناصر کریں گے۔ کھلاڑیوں میں جہانداد خان۔ عمیربن یوسف۔ عباس آفریدی۔ عثمان خان۔ سفیان مقیم اور صاحبزادہ فرحان شامل ہیں۔ کھلاڑی 10 نومبر کو آسٹریلیا روانہ ہونگے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 14 سے 18 نومبر تک کھیلی جائے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں