More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان / انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئیں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ راولپنڈی سٹیڈیم میں ہوگا دونوں ٹیمیں کل آرام کے بعد پریکٹس شروع کریں گی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیاں تین میچز کی ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں