More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

دئبی۔آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم آج بھی آئی سی سی اکیڈمی اوول 2 پر پریکٹس کرے گی ویمن ٹیم مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی پلئیرز باولنگ۔ بیٹنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کریں گی ہیڈ کوچ محمد وسیم ۔ فاسٹ باولنگ کوچ جیند خان۔ سپن باولنگ کوچ عبدالرحمن۔ فیلڈنگ کوچ حنیف ملک پریکٹس کرائیں گے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم سکاٹ لینڈ اور بنگلہ دیش کے ساتھ وارم اپ میچ کھیلے گی پہلا وارم اپ میچ 28 ستمبر کو سکاٹ لینڈ اور دوسرا 30 ستمبر کو بنگلادیش کے ساتھ ہو گا پاکستانی ٹیم آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اپنا افتتاحی میچ 3 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی دوسرے میچ میں پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کا 6 اکتوبر بروز اتوار کو روایتی حریف بھارت سے مقابلہ ہو گا پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم تیسرا میچ 11 اکتوبر بروز جمعہ کو آسٹریلیا اور چوتھا میچ 14 اکتوبر بروز پیر کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds