ٹکرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ————————————– فیصل آباد ۔ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ میں لیک سٹی پینتھرز نے الائیڈ بینک اسٹالیئنز کو 20 رنز سے ہرادیا۔ پینتھرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 344 رنز بنائے۔ اسٹالیئنز کی ٹیم جواب میں 49.3 اوورز میں 324 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ فاتح ٹیم کے صائم ایوب کے شاندار 156 رنز۔ صائم ایوب اور اذان اویس کی 138 رنز کی ریکارڈ اوپننگ پارٹنرشپ۔ اذان اویس 51 رنز بناکر آؤٹ ۔ عثمان خان کے جارحانہ 75 رنز۔ عثمان خان اور صائم ایوب کے درمیان دوسری وکٹ کے لیے 116 رنز کی ریکارڈ پارٹنرشپ۔ اسٹالیئنز کے طیب طاہر کی سنچری اور حسین طلعت کے ساتھ ٹورنامنٹ کی سب سے بڑی 157 رنز کی شراکت۔ زمان خان کے 6 چھکے بھی اسٹالیئنز کو جیت سے ہمکنار نہ کرسکے۔ پینتھرز نے کوالیفائر میں جگہ بنالی جہاں وہ 24 ستمبر کو مارخورز سے مقابلہ کرے گی۔ آفتاب تابی 22/09/2024 68اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ————————————– فیصل آباد ۔ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ میں لیک سٹی پینتھرز نے الائیڈ بینک اسٹالیئنز کو 20 رنز سے ہرادیا۔ پینتھرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 344 رنز بنائے۔ اسٹالیئنز کی ٹیم جواب میں 49.3 اوورز میں 324 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ فاتح ٹیم کے صائم ایوب کے شاندار 156 رنز۔ صائم ایوب اور اذان اویس کی 138 رنز کی ریکارڈ اوپننگ پارٹنرشپ۔ اذان اویس 51 رنز بناکر آؤٹ ۔ عثمان خان کے جارحانہ 75 رنز۔ عثمان خان اور صائم ایوب کے درمیان دوسری وکٹ کے لیے 116 رنز کی ریکارڈ پارٹنرشپ۔ اسٹالیئنز کے طیب طاہر کی سنچری اور حسین طلعت کے ساتھ ٹورنامنٹ کی سب سے بڑی 157 رنز کی شراکت۔ زمان خان کے 6 چھکے بھی اسٹالیئنز کو جیت سے ہمکنار نہ کرسکے۔ پینتھرز نے کوالیفائر میں جگہ بنالی جہاں وہ 24 ستمبر کو مارخورز سے مقابلہ کرے گی۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d8%a8%d8%ad%d8%b1%db%8c%db%81-%d9%b9%d8%a7%d8%a4%d9%86-%da%86%db%8c%d9%85%d9%be%d8%a6%d9%86%d8%b2-%d9%88%d9%86-%da%88%db%92-%da%a9%d9%be/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں