More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

*ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ڈرافٹ: کراچی کنگز نے سلور کیٹیگری میں انڈر 19 اسٹار عرفات منہاس کو کنگز اسکواڈ میں شامل کر لیا* لاہور 13 دسمبر 2023: پی ایس ایل 9 ڈرافٹ کی سلور کیٹیگری کے چوتھے راؤنڈ میں کراچی کنگز نے نوجوان کھلاڑی عرفات منہاس کو چُن لیا۔ ملتان سے تعلق رکھنے والے آل راؤنڈر عرفات منہاس اس وقت انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں. عرفات پاکستان جانیئر لیگ 2022 کے بہترین آل راؤنڈر قرار پائے تھے اس کے علاوہ ان کو ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان بھی مقرر کیا گیا تھا. اس سے قبل سلور کیٹیگری میں کراچی کنگز نے نوجوان فاسٹ بولر محمد عامر خان کا انتخاب کیا اور سلور کیٹیگری کی دوسری پک میں کراچی کنگز نے آل راؤنڈر انور علی کو منتخب کیا. اس سے قبل کراچی کنگز نے ڈائمنڈ کیٹیگری میں ٹم سائیفرٹ کو منتخب کیا. کراچی کنگز نے پلاٹینیم کیٹیگری کے پہلے راؤنڈ میں کیرون پولارڈ کو منتخب کیا۔ کراچی کنگز نے پلاٹینیم کیٹیگری کے دوسرے اور تیسرے راؤنڈز میں ڈینئل سیمز اور آل راؤنڈر محمد نواز کو منتخب کیا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds