پاکستان انڈر 19 ٹیم کل سے سری لنکا انڈر 19 ٹیم کے خلاف پری سیریز ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کے اوول گراؤنڈ میں ہیڈ کوچ شاہد انور کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔ ٹیم کل ساڑھے تین بجے سے شام ساڑھے چھ بجے تک ٹریننگ کرے گی۔ جمعرات کو ٹیم دوپہر 130 بجے سے اپنی ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ سری لنکا انڈر 19 ٹیم ایک چار روزہ اور پانچ 50 اوورز کے میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے جمعرات کو کراچی پہنچے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز 15 سے 31 اکتوبر تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلی جائے گی۔ آفتاب تابی 10/10/2023 109اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پاکستان انڈر 19 ٹیم کل سے سری لنکا انڈر 19 ٹیم کے خلاف پری سیریز ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کے اوول گراؤنڈ میں ہیڈ کوچ شاہد انور کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔ ٹیم کل ساڑھے تین بجے سے شام ساڑھے چھ بجے تک ٹریننگ کرے گی۔ جمعرات کو ٹیم دوپہر 130 بجے سے اپنی ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ سری لنکا انڈر 19 ٹیم ایک چار روزہ اور پانچ 50 اوورز کے میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے جمعرات کو کراچی پہنچے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز 15 سے 31 اکتوبر تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلی جائے گی۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%86%da%88%d8%b1-19-%d9%b9%db%8c%d9%85-%da%a9%d9%84-%d8%b3%db%92-%d8%b3%d8%b1%db%8c-%d9%84%d9%86%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d9%86%da%88%d8%b1-19-%d9%b9%db%8c/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں