More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

اسٹیڈیمز بھروانے ہیں ؟ پاکستانی مدد کو تیار ہیں

اسٹیڈیمز بھروانے ہیں ؟ پاکستانی مدد کو تیار ہیں
آفتاب تابی
آفتاب تابی
https://youtu.be/ItgE5BR3KpQ
Click the Link to Watch icc-world-cup-2023https://youtu.be/ItgE5BR3KpQ

سائیں سائیں کرتے اسٹدیمز نے بھارتی دعووں کی قلعی اس وقت کھول دی جب چنئی اسٹیڈیم میں انڈیا آسٹریلیا میں بھی بھارتی تماشائیوں کی عدم دلچسپی کا شکار رہا
مگر آئی سی سی بھارت کی لے پالک لونڈی نے تمام ٹکٹ فروخت ہونے کا دعوی تو کیا مگر حقیقت آسٹریلیا بھارت جیسے میچ پچیس فیصد تماشائی بھی دیکھنے کو ملا
تابی لیکس نے آئی سی سی اور جے شاہ کو تجویز دی ہے کہ دوستی ٹرین چلا دو بھارتی اسٹیڈیمز ہم بھر دیں گے کیونکہ چنئی ایکسپریس تو برے طریقے سے فیل ہو گئی
تابی لیکس اس موقع پر آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہے خصوصی ویڈیو جسمیں تابی لیکس نے نہ صرف پاکستان کے حتمی الیون کے ساتھ ساتھ بھارتی اسٹدیمز کیسے بھرے جا سکتے ہیں ؟

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں