ایشین گیمز ہاکی/ پاکستان کی بدترین شکست ایشین گیمز میں بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی پر سابق عظیم ہاکی کھلاڑی شہباز سینئر نے فوری کاروائی کا مطالبہ کردیا ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم نے بھارت کے خلاف تاریخ کی بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سابق ہاکی کپتان پاکستان کو ریکارڈ دس گول ہوئے ہیں ۔شہباز سینئر اب ٹائم آگیا ہے کہ صدر پی ایچ ایف ٹیم انتظامیہ، سلیکشن کمیٹی اور سیکرٹری کو فوری طور پر فارغ کریں۔ شہباز سینئر پی ایچ ایف میں ایسے لوگوں کو لایا جائے جو ہاکی کے فروغ کے لئے کام کرسکیں۔ شہباز سینئر ٹیم کو ٹریننگ جس کوچ نے کروائی وہ ہماری نااہلی کی وجہ سے ساتھ نہیں جاسکے۔ شہباز سینئر ہمارے ذمہ داران شہناز شیخ کی ٹیم کے ساتھ روانگی کے لیے درکار دستاویزات مکمل نہ کرسکے۔ شہباز سینیئر پاکستان ہاکی کی اس سے زیادہ بدنامی کبھی نہیں ہوئی۔ شہباز سینئر آفتاب تابی 30/09/2023 120اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ایشین گیمز ہاکی/ پاکستان کی بدترین شکست ایشین گیمز میں بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی پر سابق عظیم ہاکی کھلاڑی شہباز سینئر نے فوری کاروائی کا مطالبہ کردیا ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم نے بھارت کے خلاف تاریخ کی بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سابق ہاکی کپتان پاکستان کو ریکارڈ دس گول ہوئے ہیں ۔شہباز سینئر اب ٹائم آگیا ہے کہ صدر پی ایچ ایف ٹیم انتظامیہ، سلیکشن کمیٹی اور سیکرٹری کو فوری طور پر فارغ کریں۔ شہباز سینئر پی ایچ ایف میں ایسے لوگوں کو لایا جائے جو ہاکی کے فروغ کے لئے کام کرسکیں۔ شہباز سینئر ٹیم کو ٹریننگ جس کوچ نے کروائی وہ ہماری نااہلی کی وجہ سے ساتھ نہیں جاسکے۔ شہباز سینئر ہمارے ذمہ داران شہناز شیخ کی ٹیم کے ساتھ روانگی کے لیے درکار دستاویزات مکمل نہ کرسکے۔ شہباز سینیئر پاکستان ہاکی کی اس سے زیادہ بدنامی کبھی نہیں ہوئی۔ شہباز سینئر ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a7%db%8c%d8%b4%db%8c%d9%86-%da%af%db%8c%d9%85%d8%b2-%db%81%d8%a7%da%a9%db%8c-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%8c-%d8%a8%d8%af%d8%aa%d8%b1%db%8c%d9%86-%d8%b4%da%a9%d8%b3%d8%aa/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں