پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے پر کیک کاٹا۔ پاکستان ویمنز کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک، جنرل منیجر عائشہ اشعر اور سلیکشن کمیٹی کے اراکین بھی شریک تھے۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پانچ وکٹوں اور اتوار کو کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں سات وکٹوں سے شکست دی تھی۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کی کھلاڑی پریس کانفرنس کریں گی۔ آفتاب تابی 04/09/2023 118اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے پر کیک کاٹا۔ پاکستان ویمنز کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک، جنرل منیجر عائشہ اشعر اور سلیکشن کمیٹی کے اراکین بھی شریک تھے۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پانچ وکٹوں اور اتوار کو کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں سات وکٹوں سے شکست دی تھی۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کی کھلاڑی پریس کانفرنس کریں گی۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%88%db%8c%d9%85%d9%86%d8%b2-%d9%b9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%8c-%da%a9%da%be%d9%84%d8%a7%da%91%db%8c%d9%88%da%ba-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%b9%db%8c%d9%85-%d9%85/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں