سپرلیگ سٹے باز کمپنیاں، سٹیٹ بینک کی وارننگ پر پی سی بی کا موقف کرپٹو کرنسی کمپنی بی آئی ایف سی کو سپرلیگ سے نکال دیا گیا، پی سی بی سٹیٹ بینک کی ہدایت سے پہلے ہی کارروائی کرچکے ہیں، پی سی بی ترجمان پی سی بی شراب، تمباکو، سٹے بازی اور جوئے کی پرموشن کے سخت خلاف ہے، ترجمان ہر سپانسپر کمپنی کیساتھ ان چار ممنوعہ چیزوں کی پابندی کی شق پر دستخط کرائے جاتے ہیں، پی سی بی تحقیقات کرچکے ہیں، ون ایکس بیٹ کمپنی سٹے بازی، جوا ویب سائٹ نہیں، پی سی بی شک گزرنے پر کراچی کنگز سے تمام دستاویزات منگوا کر جائزہ لیا گیا، پی سی بی ون ایکس بیٹنگ اور ون ایکس بیٹ کا آپس میں تعلق ثابت نہیں ہوا، ترجمان پی سی بی پی ٹی وی سپرلیگ سے بھی قبل ون ایکس بیٹ کے ساتھ پارٹنر چلا آ رہا ہے، پی سی بی اگر ون ایکس بیٹ مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہوتا تو پیمرا پی ٹی وی کو معاہدے سے روکتا، پی سی بی ترجمان آفتاب تابی 11/03/2023 189اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام سپرلیگ سٹے باز کمپنیاں، سٹیٹ بینک کی وارننگ پر پی سی بی کا موقف کرپٹو کرنسی کمپنی بی آئی ایف سی کو سپرلیگ سے نکال دیا گیا، پی سی بی سٹیٹ بینک کی ہدایت سے پہلے ہی کارروائی کرچکے ہیں، پی سی بی ترجمان پی سی بی شراب، تمباکو، سٹے بازی اور جوئے کی پرموشن کے سخت خلاف ہے، ترجمان ہر سپانسپر کمپنی کیساتھ ان چار ممنوعہ چیزوں کی پابندی کی شق پر دستخط کرائے جاتے ہیں، پی سی بی تحقیقات کرچکے ہیں، ون ایکس بیٹ کمپنی سٹے بازی، جوا ویب سائٹ نہیں، پی سی بی شک گزرنے پر کراچی کنگز سے تمام دستاویزات منگوا کر جائزہ لیا گیا، پی سی بی ون ایکس بیٹنگ اور ون ایکس بیٹ کا آپس میں تعلق ثابت نہیں ہوا، ترجمان پی سی بی پی ٹی وی سپرلیگ سے بھی قبل ون ایکس بیٹ کے ساتھ پارٹنر چلا آ رہا ہے، پی سی بی اگر ون ایکس بیٹ مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہوتا تو پیمرا پی ٹی وی کو معاہدے سے روکتا، پی سی بی ترجمان ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/satta-shirts-psl/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں