ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ان ایکشن پی سی بی 27 اداروں کو چِھٹھیاں بھیج دیں
پی سی بی نے 27 ڈیپاٹمنٹس کو کرکٹ ٹیمز بنانے کے لیے خط لکھ دیا
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پی سی بی کے آئین 2014 کے مطابق خط لکھے
پی سی بی کے پیٹرن ان چیف وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر ڈیپاٹمنٹس کو درخواست کی گئی ہے
پی سی بی نے محکموں کو آنے والے سیزن میں ان کی جلد سے جلد شرکت کی تصدیق کرنے کی درخواست کردی
محکمے جلد از جلد جواب دیں تاکہ سیزن کا کیلنڈر تیار کرنے میں مدد مل سکتی ہے، پی سی بی
غنی گلاس، انکم ٹیکس، کے الیکٹرک، کراچی پورٹ ٹرسٹ، خان ریسرچ لیبارٹری، نیشنل بینک آف پاکستان کو خط لکھا گیا
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی۔ لمیٹڈ، عمر ایسوسی ایٹس، پاکستان ایئر فورس، پاکستان آرمی، پاکستان نیوی کو بھی خط لکھا گیا ہے
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز، پورٹ قاسم اتھارٹی، پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کو بھی ٹیمیں بنانے کے لیے خط لکھاگیا
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ، سوئی سدرن گیس کمپنی ، واپڈا اور زیڈ ٹی بی ایل کو بھی ٹیمیں بنانے کی درخواست کی گئی
اپنی رائے کا اظہار کریں