More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کا آغاز۔ تمام 15 کھلاڑیوں نے آج کوچز کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 17 جنوری سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں کل صبح دس بجے سے ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیں گی ٹکرز پاکستان اسٹرائیک فورس کیمپ ۔ ---------------------------------------- لاہور۔ پاکستان اسٹرائیک فورس تربیتی کیمپ آج لاہور میں شروع ہو گیا۔ کیمپ کا مقصد ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹرز میں جدید دور کی بیٹنگ اور ہارڈ ہٹنگ کی مہارت پر کام کرنا ہے۔ کیمپ میں 25 کرکٹرز شریک ہیں۔ کیمپ 14 سے 30 جنوری تک این سی اے لاہور میں جاری رہےگا۔ کیمپ کا دوسرا مرحلہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ملتان میں یکم سے 28 فروری تک ہوگا۔ سابق انٹرنیشنل کرکٹر عبدالرزاق اس کیمپ کے ہیڈ کوچ ہیں ۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر ہمایوں فرحت اور سابق فرسٹ کلاس کھلاڑی کامران ساجد، عبدالرزاق کی معاونت کریں گے۔ کراچی کنگز نے پلاٹینم راؤنڈ میں اپنی پہلی باری میں ڈیوڈ وارنر کو کنگز اسکواڈ کا حصہ بنا لیا. ٹکرز 2025 کرکٹ شیڈول ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2025 میں ہونے والے ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹس کے مکمل شیڈول کا اعلان کردیا۔ 18 ٹیموں پر مشتمل نیشنل T20 کپ مارچ میں ہوگا۔ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو اپریل اور مئی میں منعقد کیا جائے گا۔ قائد اعظم ٹرافی کا آغاز ستمبر میں ہوگا۔ چیمپئنز فرسٹ کلاس ایونٹ کا پہلا ایڈیشن ستمبر اور اکتوبر کی ونڈو میں کھیلا جائے گا۔ چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا دوسرا ایڈیشن دسمبر 2025 میں کھیلا جائے گا۔ سال 2025 میں انڈر 19 کرکٹرز کیلئے چیمپئنز انڈر 19 ایونٹس متعارف کروائے جائیں گے۔ انڈر 13 اور انڈر 15 ٹورنامنٹس کو انڈر 15 اور انڈر 17 ٹورنامنٹس کے طور پر متعارف کروایا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اور ریجنل انڈر 19 ٹورنامنٹس میں بہترین کارکردگی دکھانے والے انڈر 19 کھلاڑی چیمپئنز انڈر 19 ایونٹس میں جگہ بنائیں گے۔ اہم ترین 3 ماہ سے بھی کم عرصے میں قذافی سٹیڈیم کا رنگ و روپ بدل گیا گرے سٹرکچر 100 فیصد مکمل۔ فنشنگ ورک تیز پورا سٹیڈیم نیا۔ 34 ہزار سے زائد کی گنجائش جدید لائٹس کی تنصیب آخری مرحلے میں۔ جنرل انکلوژرز سے بھی گراؤنڈ کا ویو بہتر ہو گیا دونوں اطراف نئی سکور سکرینز نصب کرنے کاکام بھی جاری چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سٹیڈیم کی تعمیر نو پر پیش رفت کا جائزہ لیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سٹیڈیم میں جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے مین بلڈنگ کے تمام فلورز کا وزٹ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے جنرل انکلوژرز کی آخری نشتوں پر گئے اور گراؤنڈ کے ویو کو دیکھا چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے جنرل انکلوژرز سے گراؤنڈ ویو کی تعریف کی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سٹیڈیم میں ورکرز سے ملاقات کی اور انہیں شاباش دی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا پراجیکٹ کی رفتار پر اطمینان کا اظہار شدید سردی اور دھند کے باوجود پراجیکٹ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی سے قبل مکمل نیا سٹیڈیم جدید سہولتوں کے ساتھ تیار ہو گا۔ محسن نقوی چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی مقررہ مدت میں کام مکمل کرنے کی ہدایت ایف ڈبلیو او کے پراجیکٹ ڈائریکٹر نے پراجیکٹ پر پیش رفت کے بارے بریفنگ دی چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد۔ ایڈوائزرز عامر میر۔ ڈائریکٹر انفراسٹرکچر . ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ۔ نیسپاک اور ایف ڈبلیو او کے حکام بھی اس موقع پر موجود تھے نوجوان بیٹر اذان اویس اپنے پہلے ہی فرسٹ کلاس سیزن کی کارکردگی سے خوش۔ قائداعظم ٹرافی میں چار سنچریوں اور دو نصف سنچریوں کی مدد سے 844 رنز اسکور کیے اور ٹاپ اسکورر بنے۔ انہیں ٹورنامنٹ کے بیسٹ بیٹر کا ایوارڈ بھی ملا۔ اوپنر بیٹر کے طور پر طویل اننگز کھیلنے کی ذمہ داری کو محسوس کیا۔ اذان اویس کوچنگ اسٹاف نے میرے کھیل میں بہتری لانے پر بہت توجہ دی ہے۔ اذان اویس۔ اذان اویس پریذیڈنٹ ٹرافی میں ایشال ایسوسی ایٹس کی نمائندگی کریں گے۔ کراچی۔ آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ کی تیاریاں پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کا کراچی ایمرجنگ ٹیم کے ساتھ پریکٹس میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی اوول گراؤنڈ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم نے کراچی ایمرجنگ ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کی کراچی ایمرجنگ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 9 آؤٹ پر 101 رنز بنائے کراچی ایمرجنگ ٹیم کی بیٹر رامین شمیم نے 24 بالز پر 22 رنز بنائے جس میں 3 چوکے شامل تھے امیمہ سہیل نے 22 بولز پر 19 رنز بنائے جس میں 3 چوکے شامل تھے پاکستان انڈر 19 ٹیم میں قراۃالعین نے 8 رنز دے کر 1 کھلاڑی آؤٹ کیا ماہم انیس نے 7 رنز دے کر 1 وکٹ حاصل کی پاکستان انڈر 19 ٹیم نے 18.5 اوورز میں 5 آوٹ پر 102 سکور بنا کر میچ جیت لیا پاکستان انڈر 19 ٹیم میں فاطمہ خان نے 23 بالز پر 27 رنز بنائے جس میں 3 چوکے اور 1 چھکا شامل تھا ماہم انیس نے 21 بالز پر 20 رنز بنائے جس میں 3 چوکے شامل تھے کراچی ایمرجنگ ٹیم میں رامین شمیم نے 10 رنز دے کر 1 وکٹ حاصل کی بریکنگ نیوز چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجے کا فیصلہ یہ فیصلہ انہوں نے ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا صائم ایوب سے خود بھی رابطہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے صائم ایوب کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت یابی کےلئے نیک خواہشات کااظہار کیا لندن کے سپورٹس آرتھو کے ماہر ڈاکٹرز صائم ایوب کا چیک اپ کریں گے۔ محسن نقوی صائم ایوب کی لندن کے سپورٹس آرتھو کے ماہر ڈاکٹرز کے ساتھ اپوائمنٹ طے پاکستان میں ڈاکٹر ممریز صائم ایوب کے علاج معالجے کے سارے کیس کو دیکھ رہے ہیں ڈاکٹر ممریز نے صائم ایوب کی تمام میڈیکل رپورٹس لندن بھجوا دی ہیں صائم ایوب سٹائلش زبردست بیٹر اور پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہیں۔ محسن نقوی صائم ایوب کو پہلی دستیاب فلائٹ سے کیپ ٹاؤن سے لندن بھجوایا جائے گا۔ محسن نقوی اسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ساتھ لندن جائیں گے۔ محسن نقوی صائم ایوب کی انجری پر بہت تشویش ہے۔ محسن نقوی صائم ایوب کا دنیا کے بہترین ہسپتال میں چیک اپ اور علاج کرائیں گے۔ محسن نقوی صائم ایوب کے علاج معالجے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ محسن نقوی امید ہے کہ صائم ایوب چیمپئنز ٹرافی سے قبل مکمل صحت یاب ہو جائیں گے۔ محسن نقوی ٹکرز ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 10 واں ایڈیشن ۔ لاہور۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی چھ فرنچائزز نے پی ایس ایل 10 میں برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 10 کا ڈرافٹ 11 جنوری کو ہوگا ۔ایونٹ 8 اپریل سے 19 مئی تک کھیلا جائے گا۔ اس مرتبہ 19 ممالک کے 510 کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کا ڈرافٹ کیلئے سائن کیا ہے۔ پی ایس ایل کے قواعد کے مطابق ہر فرنچائز کو اپنے سابقہ اسکواڈ میں سے 8 کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کی اجازت ہوتی ہے۔ تین فرنچائزز اسلام آباد یونائٹڈ ۔ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے آٹھ آٹھ کھلاڑی برقرار رکھے ہیں ۔ کراچی کنگز ۔ ملتان سلطانز اور پشاور زلمی نے سات سات کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے۔ ٹکرز پاکستان شاہینز اسکواڈ۔ - لاہور۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تین روزہ وارم اپ میچ کے لیے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان ۔ یہ میچ 10 جنوری سے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ بیٹر امام الحق پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے ۔ ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ پیر 6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزکا آغاز 17 جنوری سے ملتان میں ہو گا۔ دونوں ٹیسٹ ملتان میں کھیلے جائیں گے۔

ناردرن اور سندھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی سٹی کرکٹ ٹیموں کا اعلان کردیا گیا

ناردرن اور سندھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی سٹی کرکٹ ٹیموں کا اعلان کردیا گیا

لاہور، 13 جون 2021ء:

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کی کُل 11 میں سے 7 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز اور سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کی تمام17 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔یہ تمام اسکواڈز 5 جولائی سے 6 اگست تک جاری رہنے والے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ برائے 22-2021میں شرکت کریں گے۔

دیگر چار کرکٹ ایسوسی ایشنز اور ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشنز کی باقی ماندہ چاروں سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان آئندہ ہفتے کردیا جائے گا۔

یہ انٹر سٹی ٹورنامنٹ دراصل نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کے لیےاپنی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں میں جگہ بنانے کا ایک واضح راستہ ہے، جس کا حصہ بننے پر انہیں ستمبر سے شروع ہونے والے پی سی بی ڈومیسٹک سیزن 22-2021 میں شامل فرسٹ کلاس، نان فرسٹ کلاس، پچاس اوورز اور بیس اوورز پر مشتمل ٹورنامنٹس میں نمائندگی کا موقع مل سکتا ہے۔

اس ٹورنامنٹ میں شامل ہر میچ 2 روز پر مشتمل ہوگا، جہاں ایک دن میں 100اوورز پھینکے جائیں گے۔ دو روزہ میچ کےہر دن میں مجموعی طور پر 7 گھنٹوں اور 20 منٹ کا کھیلا ہوگا۔ اس دوران دوپہر 12 سے 2 بجے تک 2 گھنٹے کا وقفہ رکھا گیا ہے۔ ان میچز کو نتیجہ خیز بنانے کی غرض سے دونوں ٹیموں کے لیے پہلی اننگز کو 75 اوورز تک محدود رکھا گیا ہے۔ کسی بھی باؤلر کو ایک اننگ میں زیادہ سے زیادہ 15 اوورز کروانے کی اجازت ہوگی۔

ان اسکواڈز کا انتخاب قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز اور کرکٹ ایسوسی ایشنز کی سیکنڈ الیون کرکٹ ٹیموں کے ہیڈ کوچز نے میرٹ پر کیا ہے ۔ پہلی مرتبہ ہوگا کہ اس سطح پر کھلاڑیوں کو میچ فیس بھی دی جائے گی ۔ پی سی بی نے یہ فیصلہ ان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے کیا ہے۔

سیزن 21-2020 میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کنٹریکٹس کے تحت 17 سے لے کر 34 لاکھ روپے تک معاوضہ دیا گیا تھا۔یہ خطیر رقم پی سی بی کی اس پالیسی کی عکاسی کرتی ہے کہ جو پی سی بی نےقومی اور بین الاقوامی کرکٹ میں فرق کم کرنے کی غرض سے بنارکھی ہے۔ اس پالیسی کے تحت پی سی بی اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کرکٹرز کی پذیرائی کرنا چاہتا ہے۔

24 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز مندرجہ ذیل ہیں جبکہ باقی ماندہ 69 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان آئندہ ہفتے کردیا جائے گا۔ان ٹیموں کے کوچز کی تقرری کے بعد اسکواڈز کے کپتانوں کا بھی اعلان کردیا جائے گا۔

اسکواڈز:
ناردرن:
اٹک سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
عبدالحنان ، عجب خان ، بدرالدین ، عید محمد ، گلفراز قربان حسین ، جنید عارف ، محمد ارسلان ، محمد اعظم شہزاد ، محمد حمزہ ساجد ، ملک اسد ، محمد جنید ، ندیم سکندر ، سلمان افضل ، سلمان خان ، شہریار اقبال ، سید صبیح حسن ، سید طیب عباس ، عمر بن عامر ، اسامہ علی اور اسامہ شہزاد
اسلام آباد سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
عادل خان ، عادل ناز ، عون عباس ، اویس عباسی ، آذان طارق ، عظیم باری ، حارث احمد ، حارث حسن خان ، حسن عابد کیانی ، عرفان خان ، محمد ارسل شیخ ، محمد حماد خان ، محمد عامر ، محمد نقاش ، منور محمود ، رضوان علی ، سجاول ریاض ، شعیب خالق ، عمر نواز خان اور عمر حمید

جہلم سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
عبدالرشید منہاس ، ارسلان قاصر ، احتشام اشرف ، حامد علی ، حسن عباس ، عمران خان ، کاشان حیدر ، محمد علی ، محمد فراز خان ، محمد عمران ، محمد نوازش ، محمد نوخیز اقبال ، محمد شہباز تبریز ، محمد اجمل ، رضوان رفیق ، سرمد حمید ، شعیب عامر ، سفیان اکرام ، تنویر عباس شاہ اور عثمان حیدر
راولپنڈی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
علی نعمان ، حمزہ ارشد ، حارث شریف ، ابراہیم خان ، اسحاق قاضی ، کاشف علی ، میر واعظ ، محمد شہریار ، محمد شعیب خان ، مزمل نظام ، نقی رضا ، راحیل وکیل ، رحمت شاہ ، رضا المصطفیٰ ، سجاد خان ، سید عاقب شاہ ، طلحہ قریشی ، الفت حسین شاہ ، عزیر واجد اور واحد اللہ خان
چکول سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
علیم احمد ، عطا المصطفیٰ ، اویس ضیاء ، دانیال عباس ، داؤد احمد خان ، حسین نواز ، محمد فیضان ، محمد حسین ، محمد ریحان عارف ،مہتاب حسین ، محمد فیصل ، نعمان خالد ، سعید الرحمٰن ، شاہ فیض ، شاہ ولی ، شہاب احمد ، شہاب الرحمٰن ، تیمور خان ، تنزیل حیدر شاہ اور ذیشان احمد
گلگت سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
عبدالغفور ، عبد الخالق ، ابؤ زر ملک ، عدنان حسین ، ارشاد عالم ، فضل الرحمن ، اکرام الحق ، عنایت علی ، کامل عالم ، محمد وسیم خان ، محمد وسین ، منظر علی ، محمود الٰہی ، ساجد رضا ، شیراز شاہنواز ، تحسین احمد ، توثیق عالم ، واحد عباس ، زاہد اقبال اور ظہور عالم
میرپور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
عامر حمزہ ، ارسلان عارف ، ارسلان مہزود ، بلال حنیف ، دانیال اللہ دتہ، فیضان سلیم ، حسنین شمیر ، اکرام حسین ، محمد حمزہ الیاس ، محمد حسن ، معظم ایوب ، معین پرویز ، نقش بشارت ، سردار حسن رضا ، شاداب مجید ، شاہد احمد ، عثمان معروف ، ذاکر علی ، زمان خان اور زوہیب بخاری
سندھ پول اے :
کراچی زون 1سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن:
احمد اقبال خان ، عمار اقبال ، عارب شیخ ، بہادر علی ، فراز حسین خان ، فضل سبحان ، حضرت بلال ، عرفان علی قاسمی ، جہانزیب سلطان ، مرزا احسن جمیل ، مرزا اسد بیگ ، محمد علی ، محمد جواد ، محمد محمود علی ، محمد طحہٰ ، محمد طحٰہ محمود ، محمد زبیر ، سیف اللہ خان بنگش ، شہریار غنی اور ذاکر علی
کراچی زون 2 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
علی شاہ ،عمار زیب ، کاشف اقبال ، خرم شہزاد ، محمد اکرام ، مبشر نواز ، منیر الرحمٰان ، نادر شاہ ، نور ولی خان ، رحمت اللہ ، رومیل شہزاد ، ایس ایم حسن جعفری ، سجاد رشید ، شاہ زیب نذر ، سید فیض اللہ ، سید غازی عباد ناصر ، سید حیدر عباس زیدی ، سید ولید عظیم ، سید زید امام اور وجیہ فواد۔
کراچی زون 3 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
عبدالباسط ، عدیل ملک ، امت راوی ، انوپ راوی ، بابر رحمٰن ، فہد انصاری ، اسرار احمد ، خفید النبی ، میر افضل بیگ ، محمد علی خان ، محمد اسد ، محمد بلال منیر ، محمد نوید ، محمد شاہد مہرانی ، محمد طلحہ عالم ، صدیق اللہ خان کاکڑ ، سمیع اللہ آفریدی ، عبیص اللہ خان ، عمیر مغل اور اسامہ علی
کراچی زون 4 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
احسن اسلام ، ارسلان فرزند ، اسد اللہ حمزہ ، حافظ محمد زید خان ، حنیف آزاد ، حارث علی خان ، عمران شاہ ، اسرار الحق ، محمد افضل ، محمد فاروق ، محمد سلمان ، محمد سلیمان ، محمد وقاص ، محمد یاسر مشتاق ، محمد زوہیب ، رضوان حسین ، شاہ زیب احمد خان ، ولید احمد ، یاسر حسین اور ذیشان حیدر
کراچی زون 5 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
بلال منظور ، فیضان خان ، عباد الرحمن ، جنید الیاس ، ایم اشعر قریشی ، معظم علی ، معظم ملک ، محمد صادق علی ، محمد وجاہت خان ، محمد وقاص ، سیف علی غوری ، شاہد علی ، شیراز حسین ، سید فعوز الحسن ، سید شاہ حسین ، طاہر زمان ، توثیق احمد ، ولید خان ، وسیم احمد اور وطن دوست
کراچی زون 6 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
عبدالرحمن ، احسن علی ، عماد عالم ، آرش علی خان ، عاشیر احمد صدیقی ، فہد اقبال ، فہدس بخاری ، غلام مدثر خان ، حسن محسن ، محمد مکی ، محمد طارق خان ، محمد عثمان رحیم ، نہال رشید ، رام روی ، ایس ایم رضا الحسن ، صائم ایوب ، شہزار محمد ، سید محمد تمیم ، عثمان خان اور ذیشان ضمیر
سی سی اے کراچی زون 7 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
عبداللہ کھوسو ، عبد اللہ مقدم ، آفتاب خان ، دانیال لیاقت ، فیاض حسین ، حیدر رزاق ، حمزہ گھانچی ، حمزہ قادر ، کاشف خان ، خضیمہ بن تنویر ، محمد وقاص ، اویس رحمانی ، پرویز علی ، قادر خان ، رحمان غنی ، روہیب احمد ، شاہد نثار ، شہزر حسن خان ، عمر لوہیہ اور زبیر دلاور۔
سند پول بی :
بدین سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
عبدالرؤف ، انیف احمد ، عارف حسین ، اسلم ستار ، غلام رسول ، حارث محمد یونس ، عمران گل ، منصور احمد ، محمد خان ، نادر علی ، رحیم اللہ نظامانی ، راشد علی ، شہریار ، سراج الدین ، سفیان علی ، اسید اعظم ، ولی محمد ، زیب نواز ، ذیشان علی شاہ اور ذیشان گل
حیدرآباد سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
عبدالرافع، اکبر خان ، آصف محمود ، بابر خان ، دانیال حسین راجپوت ، داؤد خان ، فواد احمد ، گل بدین ، محمد اسد ملک ، محمد نبیل ، محمد اویس ، محمد شعیب ، محمد عزیر زبیر ، محمد وقار ، مصطفی خان ، رفیع صدیق ، ایس محمد حسن علی شاہ ، سرفراز ممتاز علی ، شعیب لغاری اور سید رضا الحسن
جامشورو سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
عبدالمجید ، ابرار حسین ، افضال اللہ ، احمد حسن خان ، علی ملا ، دنیش کمار ، فراز علی ، غضنفر علی ، حریرا بن اعجاز ، لال کمار ، محمد ارباز خان ، محمد اظہر ، محمد حسن ، محمد نعمان ، نعمان خان ، ساجد حسین ، شہریار خان ، شان علی شاہ ، طفیل اور وسیم احمد
میرپورخاص سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
عابد نذیر ، علی اکبر ، بہرام خان ، فراز غلام شبیر ، جوبیر خان ، محسن علی ، محمد عاقب بلوچ ، محمد ارشاد شاہ ، محمد بہزاد ، محمد صدام سعید اورین ، محمد شوال ، محمد سہیل ، محمد سلیمان، نبیل احمد، نوشاد علی، رامیش تھنور، شیر خان، شیران ملک، سید ریحان اور تاج محمد وسیم
سانگھڑ سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
عبدالرؤف انور علی ، عبد الرؤف پنو خان ، عاقب جاوید ، عاصم زبیر ، احتشام محبوب الٰہی ، حامد محمد صالح ، جان علی ، جنید راحیل ایاز ، محمد سلمان الیاس ، محمد اسحاق ، محمد سعد خان ، منیب الرحمن ، منور شام ، نصیر احمد ، قربان علی لاکو ، راؤ ساجد علی ، صابر علی ، سمیر اعجاز ، وقار پیر بخش اور زاہد اختر
سندھ پول سی :
لاڑکانہ سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
عامر علی تھیم ، عامر بروہی ، آفاق احمد کھوسو ، علی اصغر ، امیر علی پنور ، ایاز حسین جمالی ، فہد احمد ملگانی ، فراز عزیز ، حبیب اللہ ، امتیاز لغاری ، جاوید احمد بروہی ، جاوید علی ، محسن رضا ، مزمل علی ، نوید احمد ، راحیل منظور چانڈیو ، رحیم خان ، صدام حسین ، صدام حسین لغاری اور عمر خالد
خیرپور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
عبدالصمد ، آفتاب احمد ، ارشاد علی چجھرو ، عطا الرحمٰن ، چاہت علی مکھرانی بلوچ ، دلشاد بھٹی ، جانثار علی ، کامران علی بھٹی ، کاشف علی لودھی ، خان احمد بھٹی ، ملیر رسول ، محسن علی ، معین احمد ، محمد علی مزاری ، نعمان احمد ، راحیل احمد آریجو ، سجاد احمد ، شیراز علی پھلپوٹو ، سید حمزہ سجاد اور یاسر علی بوریو
شہید بینظیرآباد سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
عبدالواحد ، عبد اللہ طاہر ، اللہ دتہ ، عطاء اللہ ، فیاض حسین ، غلام عباس ، حارث خان ، حسنین اصغر ، اسرار الحق ، جابر عباس ، جواد علی ، ماجد علی ، منصور احمد ، محمد عادل ، محمد اویس ، مجاہد علی ، صدام حسین ، شیر افضل ، شعیب علی اور توثیق حیدر
شکارپور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
عدیل سرور ، آغا زین اللہ ، علی حیدر ، علی حیدر چانگ ، امیر حمزہ ، آصف علی ، آصف بابر کھوسو ، بلال ارشاد ، غلام نبی ، ہمیش کمار ، عمران علی چانڈیو ، محمد عمران ، منیر احمد ، نعیم اللہ ، سجاد کلہوڑو ، شکیل احمد ، سید علی عباس ، وسیم احمد ، ظفر علی اور ذاکر حسین
سکھر سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن :
افراز کھوسو ، احسن سلطان ، آصف علی شجرو ، ایاز علی مستوئی ، عمران خان ، عمران خان پٹھان ، اسرار الحق ، مہروز احمد ، محمد عقیل دانش، محمد ارسلان انصاری ، محمد اشرف ، محمد نعمان، محمد ثاقب ، مشتاق احمد کلہوڑو ، مزمل حسین ، رابیل مستوئی ، رمیز احمد ، رضا مہر ، سجاد علی سانگھی اور سید محمد کاشف جیلانی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں