Share on Pinterest
There are no images.
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

لاہورمیں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری لاہور:آج شام سات بجے پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایلیمنیٹر پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا لاہور:میچ کے دوران بھی بارش کا امکان،محکمہ موسمیات لاہور:بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا خدشہ لاہور:میچ کم سے کم 5 اوورز تک محدود کیا جاسکتا لاہور:اگر میچ کا انعقاد ممکن نہ ہوا تو گروپ سٹیج میں ہائیر رینک کی ٹیم فائنل کیلیے کوالیفائی کرجائے گی لاہور قلندرزگروپ سٹیج میں 14 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست تھی لاہور:پشاور زلمی گروپ سٹیج میم 10 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر براجمان تھی لاہور:میچ نہ ہونے کی صورت میں گروپ سٹیج میں 14کے ساتھ اول پوزیشن کی ٹیم لاہور قلندرز فائنل میں رسائی حاصل کرلےگی

اپنی رائے کا اظہار کریں