More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

باہر اعظم کی پریس کانفرنس لاہور:باولنگ میں ہم اچھا پرفارم نہیں کر سکے لاہور:بدقسمتی سے میچ ہمارے ہاتھ سے نکل گیا لاہور:میچ ہارنے کا بہت دکھ ہوا،پی ایس ایل بہت اچھا رہا لاہور:پیچز بہت اچھی ملی تھی،پی ایس ایل ایٹ سے پاکستان کو بہترین ٹلینٹ ملا لاہور:آج ہم پلان کے مطابق باولنگ نہیں کر سکے لاہور:محمد حارث کو مختلف نمبر پر کھیلا کر چیک کیا لاہور:میری کوشش ہوتی ہے جونئیر کو ساتھ لے کر چلا جائے لاہور:پی ایس ایل ایٹ سے نوجوان کرکٹرز ٹیم کو ملے ہیں لاہور:ہمیشہ پی ایس ایل سے اچھے کھلاڑی سامنے آتے ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں