More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

5 فروری /پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز 5 فروری کے موقع پر پی ایس ایل کے نمائشی میچ کے لئے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد پرجوش نسیم شاہ ،عمر اکمل اور بلوچستان کے کرکٹر عبدالواحد بنگلزئی نے شائقین کرکٹ کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی 5 فروری کو نمائشی میچ کوئٹہ گلیڈیٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ ہونے جارہا ہے سب آئیں اور انجوائے کریں۔عبدالواحد بنگلزئی بلوچستان حکومت اور پی سی بی کے اشتراک سے زبردست میچ ہوگا ۔عبدالواحد بنگلزئی کوئٹہ اسٹیڈیم میں آپ لوگ آئیں اور لیجنڈز اور موجودہ کرکٹرز کو ان ایکشن میں دیکھیں اور سپورٹ کریں۔عمر اکمل تمام سکیورٹی اداروں ،پی سی بی اور بلوچستان حکومت کے مشکور ہیں جو میچ کا اہتمام کررہے ہیں۔عمر اکمل کوئٹہ گلیڈیٹرز اور پشاور زلمی کا میچ بہترین ہوگا۔نسیم شاہ اپنی ٹیم کوئٹہ گلیڈیٹرز کی نمائندگی کرونگا آپ سے درخواست ہے کہ آئیں اور اس میچ کو کامیاب بنائیں۔نسیم شاہ

اپنی رائے کا اظہار کریں