More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
پی سی بی ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ - ٹکرز ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ کل سے ملک بھر کے چھ ریجنز میں شروع ہوگا۔ ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ آٹھ ریجنز میں آٹھ ستمبر جبکہ لاہور اور راولپنڈی ریجن میں 12 ستمبر کو شروع ہوگا۔ ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ میں 103 ٹیمیں اور 1500 سے زائد کھلاڑی شرکت کریں گے۔ ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر ملک بھر میں 255 تین روزہ میچ کھیلے جائیں گے۔ ٹکرز وقاریونس لائنز مینٹور ۔ --------------------------------------------- وقاریونس چیمپینز ون ڈے کپ میں لائنز کے مینٹور مقرر۔ چیمپئنز ون ڈے کپ 12سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ یہ نیا رول میرے لیے چیلنج ہے جس کے لیے میں پوری طرح تیار ہوں۔ وقاریونس۔ یہ ٹورنامنٹ مستقبل کے اسٹارز کی شناخت میں مدد گار ثابت ہوگا۔ وقاریونس۔ انتہائی باصلاحیت کھلاڑیوں کے ساتھ کام کرنے کے سلسلے میں ُپرجوش ہوں۔ وقاریونس۔ پنجاب پریمیئر لیگ پریس کانفرنس کانفرنس پنجاب ٹی ٹوئنٹی پریمیئر لیگ چار،اکتوبر سے گیارہ اکتوبر تک گوجرانوالہ میں ہوگی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر پنجاب لیگ کے مینٹور مقرر پنجاب لیگ میں آٹھ ٹیموں کے درمیان پندرہ میچز ہوں گے ۔ پی سی بی نے لیگ کے لیے این او،سی دے دیا ہے۔ توفیق عمر انٹرنیشنل کے ساتھ لوکل کرکٹرز کو بھی لیگ کا حصہ بنایا جائے گا ۔ توفیق بمگلہ دیش سے ٹیسٹ میچ ہارنا ایک دھچکا ہے ۔ یقین یے ٹیم کم بیک کرے گی ۔توفیق عمر امام الحق کی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنتی ہے۔ صائم ایوب بہت باصلاحیت ہے۔ توفیق عمر ٹکرز مصباح الحق وولوز کے مینٹور۔ لاہور ۔ سابق کپتان مصباح الحق چیمپئنز ون ڈے کپ میں وولوز کے مینٹور ہونگے۔ چیمپینز ون ڈے کپ بارہ ستمبر سے فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ اس نئے رول میں بہترین کردار ادا کرنے کے لیے پرامید ہوں۔ مصباح الحق۔ مجھے یقین ہے کہ یہ ٹورنامنٹ اعلی معیار کی بہترین کرکٹ فراہم کرے گا ۔ مصباح الحق۔ اس مصروف انٹرنیشنل سیزن کے تناظر میں چیمپینز ون ڈے کپ کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ مصباح الحق۔ مجھے امید ہے کہ اس ٹورنامنٹ سے مستقبل کے اسٹار کرکٹرز سامنے آئیں گے۔ مصباح الحق چین/ائیشین چیمئینز ٹرافی لاہور۔قومی ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر چین گئی ہے۔صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی کا انکشاف لاہور۔قومی کھیل ہاکی پر توجہ کی ضرورت ہے۔وزیراعظم شہباز شریف خصوصی گرانٹ دیں۔صدر طارق بگٹی لاہور۔ابھی تک ہاکی کو وہ مقام اور عزت نہیں دی جارہی ہے جس کی قومی کھیل کو ضرورت ہے۔صدر پی ایچ ایف لاہور۔امید ہے ائیشین چیمئینز ٹرافی میں پاکستان ٹیم اچھے نتائج دے گی۔طارق بگٹی لاہور۔روائتی حریف بھارت سے مقابلہ ٹف ہوگا۔وہ رینکنگ میں پاکستان سے بہت بہتر ہیں۔طارق بگٹی لاہور۔پی ایچ ایف کی رٹ قائم کرنے کےلئے اگلے ہفتے کراچی جائیں گے۔صدر فیڈریشن لاہور۔ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کا چارج واپس لیکر فیڈریشن کی رٹ قائم کروں گا۔طارق بگٹی لاہور۔آئی جی سندھ کو کراچی کے ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کا چارج لینے کےلئے خط لکھ رہے ہیں۔طارق بگٹی لاہور۔متوازی فیڈریشن بنانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کی کانگریس نے منظوری دے دی ہے۔صدر طارق بگٹی پاکستان شاہینز بمقابلہ بنگلادیش اے۔ پریکٹس سیشن پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کی ٹیموں کی اسلام آباد کلب میں ٹریننگ پاکستان شاہینز اسکواڈ نے کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ پاکستان شاہینز اسکواڈ کے تیرہ کھلاڑیوں نے پریکٹس میں حصہ لیا۔ وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ آج پاکستان شاہینز اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ بنگلادیش اے ٹیم نے ون ڈے سیریز سے قبل اسلام کلب میں بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔ پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کل اسلام آباد کلب میں پہلے ون ڈے میچ میں مدمقابل مقابل ہوں گے۔ ٹکرز محمد حارث۔ خوشی ہورہی ہےکے پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان یہ سیریز ہورہی ہے۔ اسطرح کے میچز ہوتے رہنے چاہئیں۔ پی سی بی کا شکریہ کہ وہ اس طرح کے میچز کرا رہا ہے۔ کوشش کرینگے کہ اچھا کھیلیں اور اپنی ٹیم کو جتوائیں۔ ٹیم متوازن ہے کوشش ہوگی کہ تمام کھلاڑیوں کو موقع دیں۔ میں گزشتہ ایک سال سے پاکستان شاہینز وائٹ بال کا کپتان ہوں میرے لئے یہ اعزاز کی بات ہے۔ Message from Javelin World is loud and clear for Neeraj Chopra: The line has been revised ٹکرز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ۔ ویمنز اسکواڈ۔ لاہور ۔ فاطمہ ثنا آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کریں گی۔ ندا ڈار کھلاڑی کی حیثیت سے ٹیم میں شامل ہونگی۔ عالمی ایونٹ 3 سے20 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا۔ گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی 10 کھلاڑی موجودہ اسکواڈ میں شامل ہیں۔ سعدیہ اقبال کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے۔ پاکستان گروپ اے میں آسٹریلیا۔ انڈیا۔ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے ساتھ ہے جس کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ شاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی ولادت۔ پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں، منیجمنٹ اور پی سی بی کی مبارکباد۔ شاہین شاہ آفریدی راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے خلاف جاری پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بعد کل رات کراچی کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی دوسرے ٹیسٹ سے قبل ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے تین ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے لئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا ملتان اورکراچی لیگ کے ٹکٹس ہفتے کی صبح 11 بجےسے آن لائن دستیاب ہوں گے لاہور اورراولپنڈی لیگ کے ٹکٹس آئندہ چند روز تک دستیاب ہوں گے ملتان سلطانز بمقابلہ لاہورقلندرزافتتاحی میچ کیلئے وی آئی پی باکس کی ٹکٹ 6ہزارروپے پریمیئم انکلوژرز 3ہزار ،فرسٹ کلاس 2 ہزار،جنرل انکلوژرز کاٹکٹ 1ہزار روپے ملتان سلطانزبمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ،وی آئی پی 2900 اور پریمیئم انکلوژر کی ٹکٹ 1900 روپےمقرر فرسٹ کلاس 950، جبکہ جنرل انکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت 650 روپے رکھی گئی باقی تین میچز کی ٹکٹوں کی قیمت بالترتیب4ہزار،2ہزار،1500 اور 1ہزار رپےمقررکی گئی کراچی میں ہونے والے میچزکی ٹکٹ بالترتیب 2900، 1900 ،950، اور 650 روپے مقرر اتوار کولاہورقلندرزاورکراچی کنگزکے میچ میں وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 5ہزارروپےہوگی پریمیئم انکلوژرز3ہزار،فرسٹ کلاس 2ہزار جبکہ جنرل انکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت1ہزارروپےمقرر پی سی بی نے پہلی بار ڈسکاؤئنٹڈ سیزن پاس متعارف کرادیئے پاس کا مقصد کرکٹ فینز اور فیملیز کو آسان ٹکٹ کی فراہمی ہے ملتان لیگ میں وی آئی پی سیزن پاس کی قیمت16830 روپے ہوگی پریمیئم سیزن پاس 9630،فرسٹ کلاس 5715 ، جنرل سیز ن پاس کی قیمت 3555 روپےمقرر ایک شناختی کارڈ پر ایک ٹکٹ ہی خریدی جاسکے گی 18 سال سے کم عمر فینز بی فام پر ٹکٹ خرید سکیں گے قذافی اسٹیڈیم میں لاہورقلندربمقابلہ پشاورزلمی، وی آئی پی انکلوژرز ٹکٹ کی قیمت5 ہزارروپے پلے آف میچزکےلیےوی آئی پی انکلوژرز6ہزار،پریمیئم3500اور فرسٹ کلاس ٹکٹ2ہزارروپےمقرر جنرل انکلوژرزایک ہزار، ہاسپیٹیلٹی 18 ہزاراور پی سی بی گیلری کی ٹکٹ 22ہزارکی مقرر فائنل میچ کی وی آئی پی ٹکٹ7ہزار،پریمیئم 4ہزارفرسٹ کلاس2500،جنرل انکلوژرزکی قیمت 1200 روپے

اپنی رائے کا اظہار کریں