ٹیم کی مجموعی کارکردگی اچھی رہی ہے لیکن فائنل میں نہ پہنچنے پر مایوسی ہے۔ محمد وسیم۔ ٹیم نے اچھی کرکٹ کھیلی ہے۔ آخری اوور تک میچ کو لے کر گئے۔کئی مثبت چیزیں نظر آئی ہیں۔ محمد وسیم۔ پہلے میچ کے بعد ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آتی گئی ۔ محمد وسیم۔ بیٹنگ میں ہم نے بیٹرز کو آزادی دی جس کا نتیجہ گل فیروزہ اور منیبہ علی کی کارکردگی کی صورت میں نظر آیا۔ محمد وسیم۔ نوجوان لیگ اسپنرز کی کارکردگی اچھی رہی۔ چونکہ وہ ینگ ہیں اس لیے سیمی فائنل میں انڈر پریشر آگئیں ۔ محمد وسیم۔ سعدیہ اقبال نے بہت ہی عمدہ پرفارمنس دی۔ محمد وسیم۔ انڈر پریشر ان کھلاڑیوں سے کس طرح پرفارمنس لی جائے اس پر کام کرنا ہے۔ محمد وسیم۔ بیٹنگ میں ہماری توجہ مائنڈ سیٹ پر تھی۔ محمد وسیم۔ بولنگ میں مزید نظم وضبط پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ محمد وسیم۔ فیلڈنگ اور فٹنس میں بہتری لانی ہوگی۔ محمد وسیم۔ آفتاب تابی 28/07/2024 94اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹیم کی مجموعی کارکردگی اچھی رہی ہے لیکن فائنل میں نہ پہنچنے پر مایوسی ہے۔ محمد وسیم۔ ٹیم نے اچھی کرکٹ کھیلی ہے۔ آخری اوور تک میچ کو لے کر گئے۔کئی مثبت چیزیں نظر آئی ہیں۔ محمد وسیم۔ پہلے میچ کے بعد ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آتی گئی ۔ محمد وسیم۔ بیٹنگ میں ہم نے بیٹرز کو آزادی دی جس کا نتیجہ گل فیروزہ اور منیبہ علی کی کارکردگی کی صورت میں نظر آیا۔ محمد وسیم۔ نوجوان لیگ اسپنرز کی کارکردگی اچھی رہی۔ چونکہ وہ ینگ ہیں اس لیے سیمی فائنل میں انڈر پریشر آگئیں ۔ محمد وسیم۔ سعدیہ اقبال نے بہت ہی عمدہ پرفارمنس دی۔ محمد وسیم۔ انڈر پریشر ان کھلاڑیوں سے کس طرح پرفارمنس لی جائے اس پر کام کرنا ہے۔ محمد وسیم۔ بیٹنگ میں ہماری توجہ مائنڈ سیٹ پر تھی۔ محمد وسیم۔ بولنگ میں مزید نظم وضبط پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ محمد وسیم۔ فیلڈنگ اور فٹنس میں بہتری لانی ہوگی۔ محمد وسیم۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%8c-%d9%85%d8%ac%d9%85%d9%88%d8%b9%db%8c-%da%a9%d8%a7%d8%b1%da%a9%d8%b1%d8%af%da%af%db%8c-%d8%a7%da%86%da%be%db%8c-%d8%b1%db%81%db%8c-%db%81%db%92-%d9%84%db%8c%da%a9%d9%86/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں