پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون، ساتویں راؤنڈ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل۔ ایم آئی ٹی سلوشنز کے خلاف پی ٹی وی کی ٹیم فالوآن کا شکار۔ او جی ڈی سی ایل کے امام الحق کی ناقابل شکست سنچری۔ ایم آئی ٹی سلوشنز کی پہلی اننگز 412 رنز پر مکمل۔ پی ٹی وی کے کاشف علی اور خلیل احمد کی تین، تین وکٹیں۔ پی ٹی وی کی ٹیم پہلی اننگز میں 64 رنز پر ڈھیر۔ ایم آئی ٹی سلوشنز کے سلمان اسلم کی 6 رنز کے عوض 4 وکٹیں۔ عامر جمال نے 13 رنز دے کر 2 کھلاڑی آؤٹ کیے۔ فالوآن کے بعد پی ٹی وی نے دوسری اننگز میں 2 وکٹوں پر 177 رنز بنالیے۔ پی ٹی وی کے وقار حسین 102 اور تیمور خان 63 رنز پر ناٹ آؤٹ۔ پی ٹی وی کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے مزید 171 رنز درکار۔ غنی گلاس کی پہلی اننگز 232 رنز پر مکمل۔ او جی ڈی سی ایل کے محمد حسنین کی 53 رنز کے عوض 4 وکٹیں۔ آفتاب احمد اور محمد عامر خان نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں۔ او جی ڈی سی ایل نے پہلی اننگز میں 3 وکٹوں پر 277 رنز بنالیے۔ او جی ڈی سی ایل کو پہلی اننگز میں 45 رنز کی برتری حاصل۔ امام الحق 118 رنز بنا کر کریز پر موجود۔ سعد خان نے 88 اور علی زریاب نے 42 رنز بنائے۔ غنی کے عبید شاہ نے 79 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔ ایس این جی پی ایل کی پہلی اننگز 195 رنز پر مکمل۔ ایس این جی پی ایل کے محمد رضوان نے 64 رنز بنائے۔ کے آر ایل کے دانیال علی خان کی 48 رنز کے عوض 4 وکٹیں۔ کے آر ایل نے دوسری اننگز میں 2 وکٹوں پر 111 رنز بنالیے۔ کے آر ایل کے محمد فائق 64 رنز پر ناقابل شکست۔ کے آر ایل کو دوسری اننگز میں 67 رنز کی برتری حاصل۔ کنگزمین اکیڈمی کی پہلی اننگز 371 رنز پر مکمل۔ سٹیٹ بینک نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 209 رنز بنالیے۔ سٹیٹ بینک کے کامران غلام نے 88 رنز بنائے۔ فہام الحق نے 49 رنز کی اننگز کھیلی۔ کنگزمین اکیڈمی کے محمد الیاس نے 55 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔ سٹیٹ بینک کو پہلی اننگز کا خسارہ ختم کرنے کے لیے مزید 162 رنز درکار۔ آفتاب تابی 20/10/2026 2اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون، ساتویں راؤنڈ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل۔ ایم آئی ٹی سلوشنز کے خلاف پی ٹی وی کی ٹیم فالوآن کا شکار۔ او جی ڈی سی ایل کے امام الحق کی ناقابل شکست سنچری۔ ایم آئی ٹی سلوشنز کی پہلی اننگز 412 رنز پر مکمل۔ پی ٹی وی کے کاشف علی اور خلیل احمد کی تین، تین وکٹیں۔ پی ٹی وی کی ٹیم پہلی اننگز میں 64 رنز پر ڈھیر۔ ایم آئی ٹی سلوشنز کے سلمان اسلم کی 6 رنز کے عوض 4 وکٹیں۔ عامر جمال نے 13 رنز دے کر 2 کھلاڑی آؤٹ کیے۔ فالوآن کے بعد پی ٹی وی نے دوسری اننگز میں 2 وکٹوں پر 177 رنز بنالیے۔ پی ٹی وی کے وقار حسین 102 اور تیمور خان 63 رنز پر ناٹ آؤٹ۔ پی ٹی وی کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے مزید 171 رنز درکار۔ غنی گلاس کی پہلی اننگز 232 رنز پر مکمل۔ او جی ڈی سی ایل کے محمد حسنین کی 53 رنز کے عوض 4 وکٹیں۔ آفتاب احمد اور محمد عامر خان نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں۔ او جی ڈی سی ایل نے پہلی اننگز میں 3 وکٹوں پر 277 رنز بنالیے۔ او جی ڈی سی ایل کو پہلی اننگز میں 45 رنز کی برتری حاصل۔ امام الحق 118 رنز بنا کر کریز پر موجود۔ سعد خان نے 88 اور علی زریاب نے 42 رنز بنائے۔ غنی کے عبید شاہ نے 79 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔ ایس این جی پی ایل کی پہلی اننگز 195 رنز پر مکمل۔ ایس این جی پی ایل کے محمد رضوان نے 64 رنز بنائے۔ کے آر ایل کے دانیال علی خان کی 48 رنز کے عوض 4 وکٹیں۔ کے آر ایل نے دوسری اننگز میں 2 وکٹوں پر 111 رنز بنالیے۔ کے آر ایل کے محمد فائق 64 رنز پر ناقابل شکست۔ کے آر ایل کو دوسری اننگز میں 67 رنز کی برتری حاصل۔ کنگزمین اکیڈمی کی پہلی اننگز 371 رنز پر مکمل۔ سٹیٹ بینک نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 209 رنز بنالیے۔ سٹیٹ بینک کے کامران غلام نے 88 رنز بنائے۔ فہام الحق نے 49 رنز کی اننگز کھیلی۔ کنگزمین اکیڈمی کے محمد الیاس نے 55 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔ سٹیٹ بینک کو پہلی اننگز کا خسارہ ختم کرنے کے لیے مزید 162 رنز درکار۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%b1%db%8c%d8%b0%db%8c%da%88%d9%86%d9%b9-%d9%b9%d8%b1%d8%a7%d9%81%db%8c-%da%af%d8%b1%db%8c%da%88-%d9%88%d9%86%d8%8c-%d8%b3%d8%a7%d8%aa%d9%88%db%8c%da%ba-%d8%b1%d8%a7%d8%a4%d9%86%da%88-%da%a9/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں