پاکستان، سری لنکا، انگلینڈ ون ڈے ٹرائی سیریز پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے مابین ون ڈے ٹرائی سیریز کا آغاز اتوار سے ہوگا سیریز کے تمام میچز دوپہر ایک بجے شروع ہوں گے ون ڈے ٹرائی سیریز میں سات میچز کھیلے جائیں گے پہلے تین میچز راولپنڈی جبکہ اگلے چار میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے سیریز کا فائنل 31 اکتوبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ٹاپ دو ٹیموں کے درمیان ہوگا سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان سری لنکا جبکہ دوسرے میں پاکستان اور انگلینڈ کا مقابلہ ہوگا تیسرے میچ میں انگلینڈ اور سری لنکا مدمقابل ہوں گے ٹرائی سیریز کے میچز پی سی بی لائیو ایپ پر پاکستان، یوکے، افریقہ، کیریبیئن، یورپ اور نارتھ امریکہ میں سٹریم ہوں گے پاکستان میچز پی ٹی وی سپورٹس پر براڈ کاسٹ جبکہ تماشہ اور ٹیپ میڈ پر سٹریم ہوں گے ٹرائی سیریز کے میچز دنیا بھر میں بھی براڈ کاسٹ اور سٹریم ہوں گے ٹرائی سیریز میں انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مارک بچر، عروج ممتاز خان، عامر سہیل اور روشان ابھے سنگھے کے ساتھ کمنٹری کریں گے بطور کپتان کھلاڑیوں کی بہترین پرفارمنس کروانا ٹارگٹ ہے ۔ شاہین شاہ آفریدی ٹرائی سیریز میں سکواڈ کا کمبینیشن اچھا ہے، جیتنے کے لیے پر امید ہیں ۔ شاہین شاہ آفریدی ہم ون ڈے میچز میں تسلسل سے جیتنا چاہتے ہیں ۔ ہیری بروک، انگلینڈ کپتان ٹرائی سیریز سری لنکا کے لیے ایک اہم چیلنج ہوگی ۔ کوشال مینڈس، سری لنکا کپتان آفتاب تابی 17/10/2026 2اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پاکستان، سری لنکا، انگلینڈ ون ڈے ٹرائی سیریز پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے مابین ون ڈے ٹرائی سیریز کا آغاز اتوار سے ہوگا سیریز کے تمام میچز دوپہر ایک بجے شروع ہوں گے ون ڈے ٹرائی سیریز میں سات میچز کھیلے جائیں گے پہلے تین میچز راولپنڈی جبکہ اگلے چار میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے سیریز کا فائنل 31 اکتوبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ٹاپ دو ٹیموں کے درمیان ہوگا سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان سری لنکا جبکہ دوسرے میں پاکستان اور انگلینڈ کا مقابلہ ہوگا تیسرے میچ میں انگلینڈ اور سری لنکا مدمقابل ہوں گے ٹرائی سیریز کے میچز پی سی بی لائیو ایپ پر پاکستان، یوکے، افریقہ، کیریبیئن، یورپ اور نارتھ امریکہ میں سٹریم ہوں گے پاکستان میچز پی ٹی وی سپورٹس پر براڈ کاسٹ جبکہ تماشہ اور ٹیپ میڈ پر سٹریم ہوں گے ٹرائی سیریز کے میچز دنیا بھر میں بھی براڈ کاسٹ اور سٹریم ہوں گے ٹرائی سیریز میں انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مارک بچر، عروج ممتاز خان، عامر سہیل اور روشان ابھے سنگھے کے ساتھ کمنٹری کریں گے بطور کپتان کھلاڑیوں کی بہترین پرفارمنس کروانا ٹارگٹ ہے ۔ شاہین شاہ آفریدی ٹرائی سیریز میں سکواڈ کا کمبینیشن اچھا ہے، جیتنے کے لیے پر امید ہیں ۔ شاہین شاہ آفریدی ہم ون ڈے میچز میں تسلسل سے جیتنا چاہتے ہیں ۔ ہیری بروک، انگلینڈ کپتان ٹرائی سیریز سری لنکا کے لیے ایک اہم چیلنج ہوگی ۔ کوشال مینڈس، سری لنکا کپتان ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86%d8%8c-%d8%b3%d8%b1%db%8c-%d9%84%d9%86%da%a9%d8%a7%d8%8c-%d8%a7%d9%86%da%af%d9%84%db%8c%d9%86%da%88-%d9%88%d9%86-%da%88%db%92-%d9%b9%d8%b1%d8%a7%d8%a6%db%8c-2/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں