این سی اے ریڈ بال کیمپ لاہور میں جاری۔ کیمپ کے دوران کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے گراؤنڈ پر سناریو بیسڈ میچ میں حصہ لیا۔ پریکٹس میچ میں کھلاڑیوں کو مختلف میچ صورتحال کے مطابق اہداف دیے گئے۔ این سی اے اور قومی ٹیم کے کوچز نے سناریو بیسڈ میچ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ کوچز نے کھلاڑیوں کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے رہنمائی بھی فراہم کی۔ آفتاب تابی 20/06/2026 1اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام این سی اے ریڈ بال کیمپ لاہور میں جاری۔ کیمپ کے دوران کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے گراؤنڈ پر سناریو بیسڈ میچ میں حصہ لیا۔ پریکٹس میچ میں کھلاڑیوں کو مختلف میچ صورتحال کے مطابق اہداف دیے گئے۔ این سی اے اور قومی ٹیم کے کوچز نے سناریو بیسڈ میچ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ کوچز نے کھلاڑیوں کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے رہنمائی بھی فراہم کی۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a7%db%8c%d9%86-%d8%b3%db%8c-%d8%a7%db%92-%d8%b1%db%8c%da%88-%d8%a8%d8%a7%d9%84-%da%a9%db%8c%d9%85%d9%be-%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%ac%d8%a7%d8%b1%db%8c%db%94-%da%a9/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں