قومی مینز انڈر 19 ون ڈے کپ ۔ پشاور کے احمد حسین کی ہیٹ ٹرک۔ لاہور 9 اکتوبر۔ قومی مینز انڈر19 ون ڈے کپ میں جمعرات کے روز کھیلے گئے آٹھویں راؤنڈ کے میچز۔ فیصل آباد نے کراچی بلوز کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ فیصل آباد کے محمد صائم کے 146 ناٹ آؤٹ۔احسان اللہ کے55 ناٹ آؤٹ۔ کراچی بلوز کے موسیٰ آزاد کے 130 رنز احمر ریاض کے51 رنز۔ لاہور بلوز نے کوئٹہ کو 73 رنز سے ہرادیا۔ نقیب اللہ کی16 رنز کے عوض 5 وکٹیں۔ابتسام اظہر کی چار وکٹیں۔ پشاور نے لاڑکانہ کو 8 رنز سے ہرادیا۔ پشاور کے احمد حسین کی ہیٹ ٹرک سمیت 6 رنز کے عوض4 وکٹیں ایبٹ آباد نے سیالکوٹ کو 48 رنز سے ہرادیا۔ نثار عالم کی نصف سنچری۔عمرزیب اور ارسلان بشیر کی چار چار وکٹیں۔ راولپنڈی نے فاٹا کو165 رنز سے ہرادیا۔علی مہدی رضوی 93 رنز ناٹ آؤٹ۔میر حمزہ کی 26 رنز کے عوض5 وکٹیں۔ بہاولپور نے آزاد جموں کشمیر کو 24 رنز سے ہرادیا۔فاتح ٹیم کے تبسم رضا اورآزاد جموں کشمیر کے ہاشم خضر اور زین جمائیل کی نصف سنچریاں۔ لاہور وائٹس نے حیدرآباد کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔عالیان سلمان کے68 رنز ۔سعد نسیم کی چار وکٹیں۔ ڈیرہ مراد جمالی نے اسلام آباد کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ خالد شاہ کے35 رنز اورمحمد حسن کی 3 وکٹیں۔ آفتاب تابی 09/10/2025 11اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام قومی مینز انڈر 19 ون ڈے کپ ۔ پشاور کے احمد حسین کی ہیٹ ٹرک۔ لاہور 9 اکتوبر۔ قومی مینز انڈر19 ون ڈے کپ میں جمعرات کے روز کھیلے گئے آٹھویں راؤنڈ کے میچز۔ فیصل آباد نے کراچی بلوز کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ فیصل آباد کے محمد صائم کے 146 ناٹ آؤٹ۔احسان اللہ کے55 ناٹ آؤٹ۔ کراچی بلوز کے موسیٰ آزاد کے 130 رنز احمر ریاض کے51 رنز۔ لاہور بلوز نے کوئٹہ کو 73 رنز سے ہرادیا۔ نقیب اللہ کی16 رنز کے عوض 5 وکٹیں۔ابتسام اظہر کی چار وکٹیں۔ پشاور نے لاڑکانہ کو 8 رنز سے ہرادیا۔ پشاور کے احمد حسین کی ہیٹ ٹرک سمیت 6 رنز کے عوض4 وکٹیں ایبٹ آباد نے سیالکوٹ کو 48 رنز سے ہرادیا۔ نثار عالم کی نصف سنچری۔عمرزیب اور ارسلان بشیر کی چار چار وکٹیں۔ راولپنڈی نے فاٹا کو165 رنز سے ہرادیا۔علی مہدی رضوی 93 رنز ناٹ آؤٹ۔میر حمزہ کی 26 رنز کے عوض5 وکٹیں۔ بہاولپور نے آزاد جموں کشمیر کو 24 رنز سے ہرادیا۔فاتح ٹیم کے تبسم رضا اورآزاد جموں کشمیر کے ہاشم خضر اور زین جمائیل کی نصف سنچریاں۔ لاہور وائٹس نے حیدرآباد کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔عالیان سلمان کے68 رنز ۔سعد نسیم کی چار وکٹیں۔ ڈیرہ مراد جمالی نے اسلام آباد کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ خالد شاہ کے35 رنز اورمحمد حسن کی 3 وکٹیں۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%82%d9%88%d9%85%db%8c-%d9%85%db%8c%d9%86%d8%b2-%d8%a7%d9%86%da%88%d8%b1-19-%d9%88%d9%86-%da%88%db%92-%da%a9%d9%be-%db%94-%d9%be%d8%b4%d8%a7%d9%88%d8%b1-%da%a9%db%92-%d8%a7%d8%ad%d9%85%d8%af/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں