More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اور کوچ اظہر محمود کی ملاقات جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں گفتگو ٹیسٹ ٹیم کے حوالے سے کپتان شان مسعود اور کوچ اظہر محمود کو فری ہینڈ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے میری پوری سپورٹ آپ کے ساتھ ہے۔ محسن نقوی

اپنی رائے کا اظہار کریں