More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

اہم ٹیکرز دبئی: ایشیا کپ پاکستان بمقابلہ متحدہ عرب امارات۔ بال لگنے سے سری لنکن ایمپائر زخمی پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجرنوید اکرم چیمہ نے ایمپائر روچیرا پلیاگُروگے (Ruchira Palliyaguruge) کی ہسپتال میں عیادت کی نوید اکرم چیمہ نے چیئرمین پی سی بی و صدر اے سی سی محسن نقوی اور ٹیم کی جانب سے سری لنکن ایمپائر کو گلدستہ پیش کیا نوید اکرم چیمہ نے ایمپائر روچیرا پلیاگُروگے کی خیریت دریافت کی ٹیم مینجر نوید اکرم چیمہ کا ایمپائر روچیرا پلیاگُروگے کی صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کااظہار نوید اکرم چیمہ کی ایمپائر روچیرا پلیاگُروگےکی جلد صحت یابی کیلئے دعا چئیرمین پی سی بی و صدر اے سی سی محسن نقوی نے بھی آپ کی جلد صحتیابی کےلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ نوید اکرم چیمہ پاکستان ٹیم اور عوام سے ہمیشہ پیار ملا ہے: سری لنکن ایمپائر روچیرا پلیاگُروگے

اپنی رائے کا اظہار کریں