More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

نیشنل کرکٹ اکیڈمی، ریڈ بال کیمپ لاہور میں جاری۔ کیمپ میں کھلاڑیوں نے نیٹ سیشنز میں حصہ لیا۔ کیمپ میں شامل کھلاڑی 13 اور 14 ستمبر کو آرام کریں گے۔ کیمپ 28 ستمبر تک جاری رہے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں