حنیف محمد ٹرافی 2025-26 ٹکرز ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا آغاز 12 ٹیموں پر مشتمل حنیف محمد ٹرافی سے ہوگا۔ حنیف محمد ٹرافی 29 اگست سے بہاولپور، ملتان، کراچی اور رحیم یار خان میں شروع ہوگی۔ حنیف محمد ٹرافی میں 30 چار روزہ نان فرسٹ کلاس میچز کھیلے جائیں گے۔ حنیف محمد ٹرافی میں 12 ریجنل ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ دونوں گروپس کی ٹاپ ٹیم قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں جگہ بنائے گی۔ حنیف محمد ٹرافی میں ہر ٹیم پانچ میچز کھیلے گی۔ حنیف محمد ٹرافی 29 اگست سے 25 ستمبر تک جاری رہے گی۔ حنیف محمد ٹرافی کے گروپ اے میں آزاد جموں کشمیر، فیصل آباد، حیدرآباد، کراچی وائٹس، لاہور بلوز اور کوئٹہ ریجن کی ٹیمیں شامل حنیف محمد ٹرافی کے گروپ بی میں ڈیرہ مراد جمالی، فاٹا، کراچی بلوز، لاڑکانہ، ملتان اور راولپنڈی ریجن کی ٹیمیں شامل۔ 2025-26 سیزن کے پہلے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کو سابق ٹیسٹ کپتان اور عظیم کھلاڑی حنیف محمد کے نام پر رکھا گیا ہے۔ حنیف محمد نے 1952 سے 1969 تک پاکستان کے لیے 55 ٹیسٹ میچوں میں تین ہزار نو سو پندرہ رنز سکور کیے۔ حنیف محمد نے پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی ٹرپل سینچری بنائی۔ حنیف محمد کو 2020 میں پی سی بی کے ہال آف فیم میں بھی شامل کیا گیا تھا۔ آفتاب تابی 08/08/2025 12اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام حنیف محمد ٹرافی 2025-26 ٹکرز ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا آغاز 12 ٹیموں پر مشتمل حنیف محمد ٹرافی سے ہوگا۔ حنیف محمد ٹرافی 29 اگست سے بہاولپور، ملتان، کراچی اور رحیم یار خان میں شروع ہوگی۔ حنیف محمد ٹرافی میں 30 چار روزہ نان فرسٹ کلاس میچز کھیلے جائیں گے۔ حنیف محمد ٹرافی میں 12 ریجنل ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ دونوں گروپس کی ٹاپ ٹیم قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں جگہ بنائے گی۔ حنیف محمد ٹرافی میں ہر ٹیم پانچ میچز کھیلے گی۔ حنیف محمد ٹرافی 29 اگست سے 25 ستمبر تک جاری رہے گی۔ حنیف محمد ٹرافی کے گروپ اے میں آزاد جموں کشمیر، فیصل آباد، حیدرآباد، کراچی وائٹس، لاہور بلوز اور کوئٹہ ریجن کی ٹیمیں شامل حنیف محمد ٹرافی کے گروپ بی میں ڈیرہ مراد جمالی، فاٹا، کراچی بلوز، لاڑکانہ، ملتان اور راولپنڈی ریجن کی ٹیمیں شامل۔ 2025-26 سیزن کے پہلے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کو سابق ٹیسٹ کپتان اور عظیم کھلاڑی حنیف محمد کے نام پر رکھا گیا ہے۔ حنیف محمد نے 1952 سے 1969 تک پاکستان کے لیے 55 ٹیسٹ میچوں میں تین ہزار نو سو پندرہ رنز سکور کیے۔ حنیف محمد نے پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی ٹرپل سینچری بنائی۔ حنیف محمد کو 2020 میں پی سی بی کے ہال آف فیم میں بھی شامل کیا گیا تھا۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%ad%d9%86%db%8c%d9%81-%d9%85%d8%ad%d9%85%d8%af-%d9%b9%d8%b1%d8%a7%d9%81%db%8c-2025-26-%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%da%88%d9%88%d9%85%db%8c%d8%b3%d9%b9%da%a9-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d8%b3%db%8c/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں