More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا سابق کرکٹر اقبال قاسم کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا اقبال قاسم اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا اللہ تعالٰی سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین ۔ محسن نقوی

اپنی رائے کا اظہار کریں