More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ملتان : میچ کی سٹریجی بہت سادہ سی بنائی ہے کوئی سٹریس نہیں ہے بس کھیلنا ہے اور جیتا ہے، ملتان کوشش کریں گے کہ ہر بال پر رنز بنتے رہیں ، ملتان : گراونڈ کا اپنا پریشر ہوتا ہے مگر اس کو بھلا کر کھیلیں گے ملتان :ملتان کی کنڈیشن سے واقف ہوں اس لئے کھیلنے میں کوئی دقت نہیں ہوگی ملتان : ،ہر میچ ایک نیا مقابلہ ہوتاہے ہم اپنی جیت کےلئے اپنے پلان پرعمل کریںگے ملتان : ملتان میں کھیل کرلطف اندوزہوتارہا ہوں مگر کل گلڈیٹرزکی نمائندگی کرنا ہے ملتان : لاہور میں ہم نے تین میں تین میچ جیتے ہم خوش ہیں مگر ہر دن الگ ہوتا ہے ملتان ہر میچ کے کام کا آغاز صفر سے کرتے ہیں اور جیت پر یقین رکھتے ہیں ملتان ملتان سلطان میری سابقہ ٹیم ہے اس کے خلاف بڑاسکورکرنا ہے ملتان : دراصل بڑے میچ میں بال ٹو بال سٹریجی اختیار کرنا پڑتی ہے ملتان : ملتان کی وکٹ بہت اچھی ہے اس بارے میں تیزی سے فیصلے کرنے پڑیں گے ملتان : اسکواڈ میں بڑی تبدیلی کا امکان نہیں ہے جیتنے والی ٹیم کا مورال بلند ہے ملتان : پی ایس ایل بڑا ٹورنامنٹ ہے بینچ پربیٹھے ہوئے کھلاڑیوں کو مواقع دئیں گے ملتان وکٹ کنڈیشن دیکھتے ہوئے تبدیلیا ں کی جاسکتی ہیں ملتان محمد عامر خاص بالر ہیں جو بالنگ اٹیک کو لیڈ کرتے ہیں ملتان : محمد عامر کو اس لیگ میں خاص مقام حاصل ہے ،

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds