اینگرو کوچنگ پروجیکٹ کا دوسرا مرحلہ آج لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شروع ہو گیا۔ بارش کے باعث کھلاڑیوں نے باب وولمر انڈور سکول میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ کیمپ میں 55 انڈر 19 کھلاڑی شریک ہیں۔ بارشوں کے باعث مریدکے کنٹری کلب میں آج سے شروع ہونے والا کیمپ لاہور منتقل کر دیا گیا۔ تمام انڈر 19 کھلاڑی 10 اگست تک لاہور کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ملکی اور غیر ملکی کوچز کی نگرانی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ آفتاب تابی 26/07/2023 96اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام اینگرو کوچنگ پروجیکٹ کا دوسرا مرحلہ آج لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شروع ہو گیا۔ بارش کے باعث کھلاڑیوں نے باب وولمر انڈور سکول میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ کیمپ میں 55 انڈر 19 کھلاڑی شریک ہیں۔ بارشوں کے باعث مریدکے کنٹری کلب میں آج سے شروع ہونے والا کیمپ لاہور منتقل کر دیا گیا۔ تمام انڈر 19 کھلاڑی 10 اگست تک لاہور کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ملکی اور غیر ملکی کوچز کی نگرانی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a7%db%8c%d9%86%da%af%d8%b1%d9%88-%da%a9%d9%88%da%86%d9%86%da%af-%d9%be%d8%b1%d9%88%d8%ac%db%8c%da%a9%d9%b9-%da%a9%d8%a7-%d8%af%d9%88%d8%b3%d8%b1%d8%a7-%d9%85%d8%b1%d8%ad%d9%84%db%81-%d8%a2%d8%ac/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں