More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

سابق قومی کرکٹر اعزاز چیمہ کی میڈیا سے گفتگو لاہور: قومی ٹیم کو اس وقت باولنگ میں مشکلات پیں ۔ اعزاز چیمہ لاہور: شاہین آفریدی اور فاسٹ باولرز کے ان فٹ ہونے کی وجہ سے باولنگ کمزور نظر آ رہی ہے ۔ اعزاز چیمہ لاہور: پہلے اسپن وکٹس بنائی گئی ، اب نیا تجربہ کیا گیا یے ۔ سابق قومی کرکٹر لاہور: پاکستان اور انگلینڈ سیریز میں بھی اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی ، میچز آخری دن تک گئے ۔ اعزاز چیمہ لاہور: انجریز کی وجہ سے کمبینیشن نہیں بن پا رہا ۔ اعزاز چیمہ لاہور: وکٹس کا مسئلہ نہیں، ٹیسٹ میچز کے رزلٹس آ رہے ہیں ۔ اعزاز چیمہ

اپنی رائے کا اظہار کریں