More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

کرکٹ بورڈ نے موقع دیا ہے، مجھے اپنی ذمہ داریوں کا پتہ ہے شاہد آفریدی کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو پلیئرز سے انفرادی بات چیت کرکے اندازہ ہوا کہ مسائل کیا ہیں، آفریدی کھلاڑیوں کے درمیان رابطے کا کافی فقدان لگتا ہے، شاہد آفریدی میرے ساتھ تجربہ کار ٹیم موجود ہے خواہش ہے کہ مدت مکمل ہونے سے قبل دو ٹیمیں بنائیں جن پچز پر ہم نے کھیلا ہے اس سے ہم آگے جا نہیں سکتے ہم چاہتے ہیں کہ کرکٹ آگے جائے ایسی پچز سے بولرز کو کافی نقصان ہوسکتا ہے پاکستان میں اچھی پچز بن سکتی ہیں دوسرے ٹیسٹ کیلئے باونسی وکٹ کی کوشش کریں گے پاور شیئرنگ سے آپ اور بھی زیادہ پاور فل ہوتے ہیں میں اکیلا شو نہیں چلاتا بابر اعظم ٹیم کیلِے ریڑھ کی ہڈی ہے حارث اور فخر سے خود رابطہ کرکے ان کا ٹیسٹ لیا سلیکشن کمیٹی کے چیِئرمین کا پلیئرز سے براہ راست رابطہ ضروری ہے اگر میں انصاف نہ کرپایا تو میرا کام مکمل نہیں ہوگا پہلے ٹیسٹ میں بابر اعظم کا نیوزی لینڈ کو ٹارگٹ دینے کا فیصلہ اچھا لگا سلیکشن کمیٹی بابر کو بھرپور سپورٹ کرے گی میرے ہوتے ہوئے پرفارمز کی موقع ضرور ملے گا طویل مدت کیلئے سلیکشن کمیٹی کی ذمہ داری نہیں نبھا سکتا انڈر 19 کے پلیئرز کو ایکسپوژر کیلِئے موقع دیا گیا آٹھ ماہ سے قومی اکیڈمی بند پڑی ہیں رمیز راجا نے اپنے دور میں اچھے کام کئے ہیں سابق چیئرمین نے کیا کہا مجھے نہیں معلوم سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اچھی سلیکشن کی محمد وسیم کی سلیکشن میں کئی کھلاڑی ملے ہیں کیا بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے الگ کیا جاسکتا ہے، صحافی کا سوال کپتان بنانے کا اختیار چیئرمین پی سی بی کا ہے، شاہد آفریدی کا جواب آٹھ ماہ سے نیشنل اکیڈمی خالی ہے تو ڈائریکٹر ڈومیسٹک ندیم خان کا احتساب ہوگا، صحافی کا سوال ارے تم بہت ظالم ہو، شاہد آفریدی کا جواب

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds