More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پی سی بی کی عبوری سلیکشن کمیٹی نے ایک ہی دن میں دو مرتبہ ٹیم کا اعلان کردیا عبوری سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف 21 کی بجائے اب 22 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا محمد حسنین کو ممکنہ 22 رکنی ون ڈے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا محمد حسنین کو صبح 21 رکنی اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا تھا 22 رکنی اسکواڈ میں سے جلد 16 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کیا جائے گا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے

اپنی رائے کا اظہار کریں