More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

وزڈن کرکٹ نے ٹی ٹونٹی ٹیم اف دی ائیر کا اعلان کردیا تین پاکستانی کرکٹر ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب محمد رضوان، شاداب خان اور حارث رؤف پاکستانی کھلاڑی وزڈن ٹیم میں شامل انگلینڈ کے ورلڈ چیمپئن کپتان جوز بٹلر کپتان مقرر دیگر کھلاڑیوں میں سوریاکمار یادیو، گلین فلپس، ڈیوڈ ملر شامل ہیں سکندر رضا، سیم کرن، عادل راشد اور بھونیشور کمار بھی وزدن ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل

اپنی رائے کا اظہار کریں