جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی فیفا ریفری اکھونا ماکالیما کی میڈیا سے گفتگو میں پاکستان میں خواتین کھیلوں کو فروغ دینے آئی ہوں ۔ پاکستان میں خواتین میں فٹبال کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ۔ پاکستان میں وقت گزار کر اندازہ ہوا کہ پاکستان میں بے حد ٹیلنٹ موجود ہے گلوبل اسپورٹس مینٹور شپ پروگرام کے تحت پاکستان میں فٹبال کو فروغ دیا جائے گا 2019 کے بعد دوبارہ پاکستان آئی ہوں تا کہ نوجوان لڑکیوں کو متاثر کر سکوں میں اگر آج فیفا ریفری بنی ہوں تو میں بھی کسی سے متاثر ہو کر اس مقام پر آئی ہوں دنیا تبدیل ہو رہی ہے ، سعودیہ عرب نے بہادری سے کھیل کر ارجنٹینا کو شکست دی سعودی عرب کی ٹیم نے جارحانہ انداز اپنایا اور بہادری سے کھیل کر مضبوط حریف کو ہرا دیا چاہتی ہوں آئندہ چند سالوں میں پاکستان کی لڑکیاں کھیلوں میں مقام حاصل کریں آفتاب تابی 23/11/2022 212اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی فیفا ریفری اکھونا ماکالیما کی میڈیا سے گفتگو میں پاکستان میں خواتین کھیلوں کو فروغ دینے آئی ہوں ۔ پاکستان میں خواتین میں فٹبال کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ۔ پاکستان میں وقت گزار کر اندازہ ہوا کہ پاکستان میں بے حد ٹیلنٹ موجود ہے گلوبل اسپورٹس مینٹور شپ پروگرام کے تحت پاکستان میں فٹبال کو فروغ دیا جائے گا 2019 کے بعد دوبارہ پاکستان آئی ہوں تا کہ نوجوان لڑکیوں کو متاثر کر سکوں میں اگر آج فیفا ریفری بنی ہوں تو میں بھی کسی سے متاثر ہو کر اس مقام پر آئی ہوں دنیا تبدیل ہو رہی ہے ، سعودیہ عرب نے بہادری سے کھیل کر ارجنٹینا کو شکست دی سعودی عرب کی ٹیم نے جارحانہ انداز اپنایا اور بہادری سے کھیل کر مضبوط حریف کو ہرا دیا چاہتی ہوں آئندہ چند سالوں میں پاکستان کی لڑکیاں کھیلوں میں مقام حاصل کریں ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%ac%d9%86%d9%88%d8%a8%db%8c-%d8%a7%d9%81%d8%b1%db%8c%d9%82%db%81-%d8%b3%db%92-%d8%aa%d8%b9%d9%84%d9%82-%d8%b1%da%a9%da%be%d9%86%db%92-%d9%88%d8%a7%d9%84%db%8c-%d9%81%db%8c%d9%81%d8%a7-%d8%b1%db%8c/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں