More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ٹی ٹونٹی ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہو گا ٹی ٹونٹی ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ دو مرحلوں میں کھیلا جائے گا پہلے مرحلے میں تین جبکہ دوسرے مرحلے میں چار ٹیمیں شریک ہوں گی ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو دس لاکھ جبکہ رنر اپ کو پانچ لاکھ روپے ملیں گے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں 13میچز کھیلے جائیں گے

اپنی رائے کا اظہار کریں