More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

لاہور : انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام کے اعزاز میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی تقریب لاہور : تقریب میں پی او اے کے صدر سید عارف حسن سیکریٹری خالد محمود اور دیگر عہدیداروں کی شرکت لاہور : نیشنل فیڈریشنز کے صدور اور سیکریٹریز کی بھی شرکٹ لاہور : اولمپئینز منظور الحسن توقیر ڈار اور خواجہ جنید بھی تقریب میں شریک ہوئے لاہور : طیب اکرام گراس روٹ لیول سے ٹاپ لیول پر پہنچے ہیں سید عارف حسن لاہور : طیب اکرام کو اندازہ ہے کہ کہاں اور کیسے کام کرنا ہے صدر پی او اے لاہور : یہ صرف ہاکی فیملی نہیں بلکہ پاکستان کے لئے اعزاز کی بات ہے سید عارف حسن لاہور : لاہور سے اپنے سفر کا آغاز کیا ، اور سفر میں ساتھیوں نے بھرپور تعاون کیا طیب اکرام لاہور : پاکستان ہاکی کے لئے پہلے بھی فائٹ اب بھی کروں گا طیب اکرام لاہور : پروہاکی لیگ میں پاکستان لایا لیکن پاکستان کے دستبردار ہونے کا افسوس ہوا طیب اکرام لاہور : پاکستان کی زمین بہت زرخیز ہے ، یہاں کا ٹیلنٹ ضرور اوپر آتا رہے گا طیب اکرام لاہور : واپڈا اور آرمی ہی ہاکی فیڈریشن کے ساتھ مل جائیں تو کسی چیز کی ضرورت نہیں ہو گی طیب اکرام لاہور : ہمیں مل کر کام کرنا ہے اور اسی صورت میں ہم آگے بڑھ سکتے ہیں طیب اکرام لاہور : طیب اکرام کی اگلی منزل اب آئی او سی ہونی چاہئے ان کے لئے نیک خواہشات ہیں منظور الحسن لاہور : ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے کہ اب عالمی ہاکی چلانے والے پاکستانی ہیں خواجہ جنید

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds