Share on Pinterest
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
Logo
  • صفحۂ اول
  • انٹرویوز
  • کرکٹ
  • سیاسی اکھاڑا
  • ادبی بیٹھک
  • پی ایس ایل
  • تحریرومضامین
  • مزید خبریں
  • ویڈیوز
  • خبریں
  • شائننگ کلب
  • دیگر
Logo
  • انٹرویوز
  • کرکٹ
  • پی ایس ایل
  • ہاکی
  • فٹ بال
  • سپورٹس بورڈ پنجاب
    • ویڈیوز
    • خبریں
  • شائننگ کلب
  • دیگر
  • تحریرومضامین
icon تابی لیکس
Latest news
  • پاکستان مینز کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ دورے کے دورا...
  • نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کوالیفائر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کوالیفائر کے چھٹے را...
  • لاہور۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں...
  • اہم ترین وفاقی وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے...
  • بریکنگ نیوز وفاقی وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سری لنکا کے...
  • نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کوالیفائر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ ک...
  • وسیم اکرم پی ایس ایل ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کے صدر بن گئے وسیم اکرم کا ...
  • لاہور۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹی...
  • آئی سی سی مینز ورلڈکپ کولمبو : قومی اسکواڈ کی کولمبو کرکٹ کلب میں پر...
  • لاہور صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین السلام کی لاہور آمد ائر پورٹ پر ...
ایتھلیٹکس

قومی ہیرو انعام بٹ — تابی لیکس کے لیے وہ کہہ دیا کہ آپ کو بھی فخر ہوگا

آفتاب تابی
آفتاب تابی
15/04/2018
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
Share on Pinterest

انعام بٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیت کر قوم کا سر تو فخر سے بلند کردیا ہے مگر ان حکومتی مگر مچھوں کے سر شرمندگی سے جھکا دیے جو ان سے دس لاکھ کی گرانٹ مانگتا رہا مگر روایتی بے حسی ہی انعام بٹ کے حصے میں آئی
انعام بٹ ہمیشہ کی طرح کی ہمت نہیں ہارا بلکہ دس لاکھ کا قرضہ پکڑ کر اپنے جنون کو جلا بخشی اور سبز ہلالی پرچم پوری دنیا میں سر بلند کردیا
اب چیف آف آرمی سٹاف، نجم سیٹھی، شاہد آفریدی سمیت ہر طرف سے مبارکبادیوں کے پیغامات تو سننے میں آرہے ہیں مگر کسی کی جانب سے ابھی ایسا اعلان سننے میں نہیں آیا جو انعام بٹ کے آئندہ ارادوں کو شرمندہ تعبیر کرنے میں معاون ثابت ہوں
تابی لیکس اور اس کے فینز کے انعام بٹ نے آسٹریلیا سے خصوصی ویڈیو پیغام بھیجا ہے جسمیں انہوں نے ایک بار پھر دہائی دی ہے کہ اگر حکومت مالی معاونت کرے تو وہ وطن پاک کے لیے اولمپکس جیسے میگا ایونٹس میں بھی گولڈ میڈل جیت سکتا ہے،،،،
انعام بٹ نے اپنی فتح کو قوم کی دعاوں کے مرہون منت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری فتح پوری قوم کی فتح ہے
اور جناب قومی ہیرو انعام بٹ نے تابی لیکس کو جو خراج تحسین پیش کیا ہے وہ لکھنے کی بجائے سننے کے لائق ہے

میں آپکا ذاتی طور پر مشکور ہونگا اگر آپ یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد دوستوں میں شیئر کریں تاکہ سب کو معلوم ہو میرا ہدف پیسہ کمانا نہیں بلکہ پاکستانی سپورٹس کو وہاں دیکھنا ہے جہاں ہمارا ٹیلنٹ لیکر جا سکتا ہے،،، شکریہ
آفتاب احمد تابی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں

متعلقہ خبریں

icon
ایتھلیٹکس
قائد اعظم کھیلوں کی اہمیت سے واقف تھے،مگر
14/11/201614/11/2016 0 تبصرے 4,703 مناظر
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
Share on Pinterest
There are no images.
hidden message

پچیس سال سے سپورٹس جرنلزم میں سچ کا سفر - خبر تحقیق کے بعد، جاندار کالم اور آپکے من پسند ٹاپ سٹارز کے انٹرویو صرف تابی لیکس پر

+92 321 2322229 tabileaks@gmail.com
Logo

Mian Rehman

© 2017۔حقوقِ اشاعت بحق ادارہ تابی لیکس میں محفوظ ہیں۔

  • ویڈیوز
  • خبریں
  • شائننگ کلب
  • دیگر
hidden logo

پچیس سال سے سپورٹس جرنلزم میں سچ کا سفر - خبر تحقیق کے بعد، جاندار کالم اور آپکے من پسند ٹاپ سٹارز کے انٹرویو صرف تابی لیکس پر

+92 321 2322229 tabileaks@gmail.com
  • ویڈیوز
  • خبریں
  • شائننگ کلب
  • دیگر

© 2017۔حقوقِ اشاعت بحق ادارہ تابی لیکس میں محفوظ ہیں۔

Mian Rehman