بلاول بھٹو کی زیر صدارت ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے سے متعلق اجلاس اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی اجلاس میں وزارت خارجہ کے حکام نے ٹیم بھارت بھیجے کی حمایت کر دی آئی سی سی سے فول پروف سیکیورٹی مہاء کرنے کی یقین دہانی لینے کا فیصلہ وزیر مملکت حناء ربانی کھر، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وزیر قانون اعظم نظیر تارڑ کا ٹیم بھارت بھیجنے کی حمایت وفاقی وزیر احسان مزاری نے اجلاس کے دوران ٹیم بھارت بھیجنے کی مخالفت کردی قمر زمان کائرہ کا بھی بھارت ٹیم نہ بھیجنے کا مشورہ وزارت خارجہ حکام کا ٹیم بھارت بھیجنے کی بھرپور حمایت پاکستان کو آئی سی سی سے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کرنی چاہئے، وزارت خارجہ حکام کی بریفنگ چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی زکا اشرف آئی سی سی کو حکومتی فیصلے سے آگاہ کریں گے آفتاب تابی 04/08/2023 130اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام بلاول بھٹو کی زیر صدارت ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے سے متعلق اجلاس اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی اجلاس میں وزارت خارجہ کے حکام نے ٹیم بھارت بھیجے کی حمایت کر دی آئی سی سی سے فول پروف سیکیورٹی مہاء کرنے کی یقین دہانی لینے کا فیصلہ وزیر مملکت حناء ربانی کھر، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وزیر قانون اعظم نظیر تارڑ کا ٹیم بھارت بھیجنے کی حمایت وفاقی وزیر احسان مزاری نے اجلاس کے دوران ٹیم بھارت بھیجنے کی مخالفت کردی قمر زمان کائرہ کا بھی بھارت ٹیم نہ بھیجنے کا مشورہ وزارت خارجہ حکام کا ٹیم بھارت بھیجنے کی بھرپور حمایت پاکستان کو آئی سی سی سے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کرنی چاہئے، وزارت خارجہ حکام کی بریفنگ چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی زکا اشرف آئی سی سی کو حکومتی فیصلے سے آگاہ کریں گے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/tabileaks-icc-world-cup-2023/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں