لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کی پریس کانفرنس لاہور : عاقب جاوید اور ثمین رانا کا ٹیم کو بنانے میں اہم کردار ہے لاہور :مجھے اعتماد دیا گیا مین اس وقت بنا جب مجھے نہیں ہونا چاہیے تھا کیونکہ سینئر محمد حفیظ جیسے کھلاڑی ٹیم میں تھے لاہور : مجھے لگا تھا کہ اگر میں اوپر بیٹنگ کروں تو کچھ کر سکتا ہوں لاہور : نے ایک پیڈپہنا ہوا تھا پورا تیار بھی نہیں تھا تو میں نے خود آنے کا فیصلہ کیا لاہور : مجھے تھا کہ ایک دو شاٹ لگ گئے تو ہم دباؤ سے نکل آئیں گے لاہور : حارث رؤف دنیا کا بہترین بولر ہے مجھے اس پر اندھا اعتماد رہتاہے لاہور : اگر اس نے بائیس رنز دیے ہیں تو پھر بھی اچھے بولرز ہیں ان پر اعتماد ہے لاہور : محمد زمان کو کریڈٹ جاتا ہے اچھی بولنگ کی لاہور : پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگ ہیں بہت اچھے میچز ہوئے محمد رضوان ایک الگ انسان ہے میں اسے جنتی کہتا ہوں وہ خاص انسان ہے اور خاص کام کرتے ہیں لاہور : میری ٹیم ڈیمانڈکرتی ہے کہ جلد وکٹ کے کر دوں لاہور : میں چاہے لیگ کھیلوں یا ملک کے لیے میں جلد وکٹ لینے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ دوسری ٹیم کو دباؤ میں لاوں آفتاب تابی 19/03/2023 201اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کی پریس کانفرنس لاہور : عاقب جاوید اور ثمین رانا کا ٹیم کو بنانے میں اہم کردار ہے لاہور :مجھے اعتماد دیا گیا مین اس وقت بنا جب مجھے نہیں ہونا چاہیے تھا کیونکہ سینئر محمد حفیظ جیسے کھلاڑی ٹیم میں تھے لاہور : مجھے لگا تھا کہ اگر میں اوپر بیٹنگ کروں تو کچھ کر سکتا ہوں لاہور : نے ایک پیڈپہنا ہوا تھا پورا تیار بھی نہیں تھا تو میں نے خود آنے کا فیصلہ کیا لاہور : مجھے تھا کہ ایک دو شاٹ لگ گئے تو ہم دباؤ سے نکل آئیں گے لاہور : حارث رؤف دنیا کا بہترین بولر ہے مجھے اس پر اندھا اعتماد رہتاہے لاہور : اگر اس نے بائیس رنز دیے ہیں تو پھر بھی اچھے بولرز ہیں ان پر اعتماد ہے لاہور : محمد زمان کو کریڈٹ جاتا ہے اچھی بولنگ کی لاہور : پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگ ہیں بہت اچھے میچز ہوئے محمد رضوان ایک الگ انسان ہے میں اسے جنتی کہتا ہوں وہ خاص انسان ہے اور خاص کام کرتے ہیں لاہور : میری ٹیم ڈیمانڈکرتی ہے کہ جلد وکٹ کے کر دوں لاہور : میں چاہے لیگ کھیلوں یا ملک کے لیے میں جلد وکٹ لینے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ دوسری ٹیم کو دباؤ میں لاوں ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/shaheen-lahore-qalandars/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں