More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

دئبی۔آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی اکیڈمی اوول 2 میں پریکٹس شدید گرمی کے دوران 3 گھنٹے تک ویمن پلئیرز نے باولنگ۔ بیٹنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی ہیڈ کوچ محمد وسیم نے کھلاڑیوں کی اوور آل کوچنگ کی اور ٹپس دیں فاسٹ باولنگ کوچ جیند خان ۔سپن باولنگ کوچ عبدالرحمن اور فیلڈنگ کوچ حنیف ملک نےکھلاڑیوں کو باولنگ۔ بیٹنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کرائی ٹرینر محمد عمران نے کھلاڑیوں کو فزیکل ٹریننگ کرائی تمام کھلاڑیوں نے پروفیشنل انداز سے پریکٹس کی۔ ہیڈ کوچ محمد وسیم تمام کھلاڑی فٹ ہیں اور امید ہے کہ ہر میچ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی۔ محمد وسیم کھلاڑیوں کا جذبہ اور فائٹنگ سپرٹ دیکھ کر خوشی ہوئی۔ محمد وسیم پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کل بھی پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds