More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کچھ کھلاڑی لیگز کی خاطر ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھیلتے، نجم سیٹھی

کچھ کھلاڑی لیگز کی خاطر ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھیلتے، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی نے نہ صرف پی ایس ایل کے شیڈول کا اعلان کرنے کے موقع پر تابی لیکس کے سوال کی تعریف کی بلکہ یہ بھی انکشاف کیا کہ کچھ کھلاڑی ٹیسٹ کرکٹ کی بجائے لیگوں کو اہمیت دیتے ہیں ، لیکن اب ایسا نہیں ہوگا اور قومی کھلاڑیوں کو پی ایس ایل کے علاوہ ، زیادہ سے زیادہ دو لیگوں کو کھیلنے کی اجازت ہوگی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں