سنوکر – جس نگری میں اقبال کے شاہین پیدا ہوتے ہیں
آفتاب تابی
کرکٹ کے ہنگاموں اور بدنامیوں سے گھبرائے ہوئے ہیں آپ بھی؟ میری طرح
چلیں ذرا لاہور سے باہر چلتے ہیں
شاہد آفریدی سے ہم ملے پشاور میں
راشد لطیف سے کراچی میں
آج آپ کو کرکٹ کی دنیا سے دور لے چلتے ہیں
اس نگری کی سیر کو چلتے ہیں
جہاں سنوکر کی نمبر جوڑی رہتی ہے؟
کیسے پہنچے عام سے ماحول میں کھیل کر عالمی چیمپیئن شپ تک؟
اور آپ ہیں کہ فیس بک پر بیٹھ کر ہی سب کر گزرنے پر تلے ہوئے ہیں
کھیل کے میدان میں کچھ کر گزرنا ہے تو جستجو کو نکلیے
گراونڈز کا رخ کریں
نمبر ون ہر وقت خالی رہتا ہے
محنت کیجیے اور کسی بھی شعبے کا بن جائیے نمبر ون
یہ انٹرویو نہیں بلکہ آپ کو محسوس ہوگا کہ تین بھائی گپ شپ کر رہے ہیں
کیونکہ مجھے کھیل اور کھلاڑی سے پیار ہے
ان کی قدر کرنا میں اپنا فرض اولین سمجھتا ہوں
آئیے ان عقابوں سے آپ کی ملاقات کرواتے ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں