More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

آل راؤنڈر عرفات منہاس کی سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے بعد پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو تیسرے میچ میں عرفات اور صاحبزادہ فرحان نے پاکستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں ساتویں وکٹ کی ریکارڈ 66 رنز کی شراکت قائم کی ہوم کرائوڈ کے سامنے کھیل کر اچھا لگتا ہے ۔ عرفات منہاس میرا ڈیبیو بھی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوا تھا ۔ عرفات منہاس میری اور صاحبزادہ فرحان کی شراکت سے فائٹنگ ٹوٹل سکور کیا ۔ عرفات منہاس اس فارمیٹ میں اچھی بیٹنگ کے لیے پریکٹس اور مخالف باؤلرز کی ویری ایشن سمجھنا اہم ہے ۔ عرفات منہاس بطور سپنر اچھی لائن لینتھ رکھنے کی کوشش کی ۔ عرفات منہاس

اپنی رائے کا اظہار کریں