پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز پاکستان ٹی ٹوئنٹی کپتان صاحبزادہ فرحان کی سیریز جیتنے کے بعد پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو سیریز شروع ہونے سے پہلے مختلف کرکٹ کھیلنے کا مائنڈ سیٹ بنایا تھا ۔ صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ جب بھی کھیلوں گا، جارحانہ انداز میں کھیلوں گا ۔ صاحبزادہ فرحان مجھے پتہ ہے کے میرے بعد معاذ، حسن، صائم آتے ہیں اس لیے اٹیکنگ شاٹس کھیلی ۔ صاحبزادہ فرحان معاذ صداقت انڈر 16، انڈر 19 کے پراسس سے آیا ہے، بہت زبردست کھیل رہا ہے ۔ صاحبزادہ فرحان محمد عمران رندھاوا ڈومیسٹک پرفارمر ہے، تسلسل سے ایک جگہ باؤلنگ کروا سکتا ہے ۔ صاحبزادہ فرحان مجھے لگا آج اسکا دن ہے تو اسی لیے چار اوورز ایک ساتھ کروادیے ۔ صاحبزادہ فرحان پاکستان اور سری لنکا کے مابین سیریز کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل منگل کو کھیلا جائے گا پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل آفتاب تابی 12/10/2026 2اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز پاکستان ٹی ٹوئنٹی کپتان صاحبزادہ فرحان کی سیریز جیتنے کے بعد پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو سیریز شروع ہونے سے پہلے مختلف کرکٹ کھیلنے کا مائنڈ سیٹ بنایا تھا ۔ صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ جب بھی کھیلوں گا، جارحانہ انداز میں کھیلوں گا ۔ صاحبزادہ فرحان مجھے پتہ ہے کے میرے بعد معاذ، حسن، صائم آتے ہیں اس لیے اٹیکنگ شاٹس کھیلی ۔ صاحبزادہ فرحان معاذ صداقت انڈر 16، انڈر 19 کے پراسس سے آیا ہے، بہت زبردست کھیل رہا ہے ۔ صاحبزادہ فرحان محمد عمران رندھاوا ڈومیسٹک پرفارمر ہے، تسلسل سے ایک جگہ باؤلنگ کروا سکتا ہے ۔ صاحبزادہ فرحان مجھے لگا آج اسکا دن ہے تو اسی لیے چار اوورز ایک ساتھ کروادیے ۔ صاحبزادہ فرحان پاکستان اور سری لنکا کے مابین سیریز کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل منگل کو کھیلا جائے گا پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%a8%d9%85%d9%82%d8%a7%d8%a8%d9%84%db%81-%d8%b3%d8%b1%db%8c-%d9%84%d9%86%da%a9%d8%a7-%d9%b9%db%8c-%d9%b9%d9%88%d8%a6%d9%86%d9%b9%db%8c-%d8%a7%d9%86%d9%b9/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں