ٹکرز ویمنز ایشیا کپ۔ دمبولا۔ اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ متحدہ عرب امارات نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں پر 103 رنز بنائے۔ پاکستان نے مطلوبہ اسکور 14.1 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے پورا کرلیا۔ گل فیروزہ کی لگاتار دوسری نصف سنچری۔ گل فیروزہ نے 62رنز ناٹ آؤٹ بنائے اور منیبہ علی کے ساتھ 107 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی۔ منیبہ علی 37 رنز پر ناٹ آؤٹ رہیں۔ نشرہ سندھو، سعدیہ اقبال اور طوبٰی حسن نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ آفتاب تابی 23/07/2024 44اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز ویمنز ایشیا کپ۔ دمبولا۔ اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ متحدہ عرب امارات نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں پر 103 رنز بنائے۔ پاکستان نے مطلوبہ اسکور 14.1 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے پورا کرلیا۔ گل فیروزہ کی لگاتار دوسری نصف سنچری۔ گل فیروزہ نے 62رنز ناٹ آؤٹ بنائے اور منیبہ علی کے ساتھ 107 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی۔ منیبہ علی 37 رنز پر ناٹ آؤٹ رہیں۔ نشرہ سندھو، سعدیہ اقبال اور طوبٰی حسن نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d9%88%db%8c%d9%85%d9%86%d8%b2-%d8%a7%db%8c%d8%b4%db%8c%d8%a7-%da%a9%d9%be%db%94-%d8%af%d9%85%d8%a8%d9%88%d9%84%d8%a7%db%94-%d8%a7%db%92-%d8%b3%db%8c-%d8%b3%db%8c-%d9%88-2/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں