More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستانی باولرز کی عمدہ کارکردگی پر بلے بازوں نے پانی پھیر دیا

پاکستانی باولرز کی عمدہ کارکردگی پر بلے بازوں نے پانی پھیر دیا

میلبرن ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا 318 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور ٹیسٹ کرکٹ میں یہ قابل گرفت ٹارگٹ ہے مگر کینگروز کی عمدہ باولنگ اور پاکستان کے بازوں کی غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ نے میلبرن ٹیسٹ میں مایوسی بکھیر دی
تابی لیکس نے میلبرن ٹیسٹ کے دوسرے روز پر اپنا وی لاگ پیش کیا
ازراہ کرم اسے دیکھیے اور ویڈیو کے نیچے اپنی قیمتی آراء ضرور دیجیے اور اگر آپ نے ہمارا چینل سبسکرائب نہیں کیا تو آپ سے خصوصی استدعا کی جاتی ہے کہ سبسکرائب ضرور کیجیے
ویڈیو لنک : https://youtube.com/live/mnUWEJH86XM

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں