More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ایشیائی چیمپئن پاکستان انڈر 19 ٹیم ایک اور ٹائٹل کے لیے پرعزم۔ پاکستان انڈر 19 اور زمبابوے انڈر 19 کے درمیان تین ملکی سیریز کا فائنل منگل کو اولڈ ہرارینز، ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے حال ہی میں بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ اپنے نام کیا۔ سمیر منہاس تین ملکی سیریز میں پاکستان کے نمایاں بلے باز، چار میچز میں 246 رنز سکور کیے۔ عثمان خان نے بھی شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 225 رنز بنائے۔ فاسٹ بولر عمر زیب نے تین میچز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ تین ملکی سیریز نے ہمیں انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے بہترین تیاری کا موقع دیا، کپتان فرحان یوسف۔ فائنل میں میزبان ٹیم کے خلاف کھیلنا چیلنج ہوگا، ہم مثبت انداز میں ٹورنامنٹ کا اختتام کرنا چاہیں گے، فرحان یوسف۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

ایکشن سے بھرپور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ گیارہ کا میلہ کراچی میں سج گیا نیشنل بینک سٹیڈیم میں 8 اپریل سے 28 اپریل تک 22 میچز کھیلے جائیں گے بدھ کے روز حیدر آباد کنگز مین اور پشاور زلمی کراچی میں اس سیزن کا پہلا میچ کھیلیں گے جمعرات کو ٹورنامنٹ کا چوتھا ڈبل ہیڈر کھیلا جائے گا، پہلے میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ہوگا، شام میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی ٹکرائیں گے اب تک ٹورنامنٹ میں 14 میچز کھیلے جا چکے ہیں، ملتان سلطانز، کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز بالترتیب پہلی چار پوزیشنز پر موجود حیدر آباد کنگز مین اور راولپنڈیز کو اپنی پہلی جیت کا انتظار نیشنل بینک سٹیڈیم 2018 سے 2025 تک ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 75 میچز کی میزبانی کر چکا ہے نیشنل بینک سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ 17 میچز جیت کر سب سے کامیاب ٹیم رہی ہے کراچی کنگز نے 14، پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز نے اس وینیو پر 11، 11 میچز جیتے ہیں جبکہ لاہور قلندرز نے 10 فتوحات حاصل کی ہیں
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds