More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

شرجیل خان کم بیک ہمیشہ سے ہی مشکل ہوتا ہے دو سال بعد پی ایس ایل کھیل رہا ہوں مڈل آرڈر میں کھیلنے کا پراسسز شروع کردیا تھا ساری زندگی اوپنر آتا رہا ہوں مشکل ہوتا ہے کہ آپ مڈل آرڈر کھیلے نئے گیند سے بھی ٹریننگ کرتا ہوں ہم دو میچز ہارے بیٹنگ اچھی نہیں ہوئی ہم نے بیٹنگ اچھی کی آج شبنم کی وجہ سے گیند بازوں کو مشکل ہوئی ٹیم نئی بنی تو جیل ہونے ٹائم لگے گا جہاں پر ٹیم کو میری ضرورت ہوگی میں اوپنر بھی کرسکتا ہوں اور مڈل آرڈر بھی کھیل سکتا ہوں پروفیشنل کھلاڑی ہونے کے ناطے جہاں آپکو موقع ملتا وہاں فائدہ اٹھانا چاہیے دو سال فٹنس کے اوپر بہت کام کیا ہے میں یو ایس اے آف سیزن صرف کھیلنے جاتا ہوں میرا مستقبل میں رہنے کا یا یو ایس اے کھیلنے کا کوئی پلان نہیں پاکستانی ہوں اور یہاں سے کھیلنے کا موقع ملے گا تو چاہونگا ادھر سے ہی کھیلوں حنیف ملک کے ساتھ 2002 سے تعلق ہے بچپن سے مجھے جانتے ہیں جیسے وہ سمجھاتے ہیں اسی طرح کھیل رہا ہوں گلیسپی نے دنیا میں کوچنگ کی ان سگ سیکھنے کی ہمیشہ کوشش کرتا ہوں پچ اچھی تھی تو ہم نے بڑے رنز کئے ڈیو فیکٹر کی وجہ سے باولرز کو مشکل ہوئی اور بری باولنگ بھی ہوئی ہے پاکستان ٹیم سے 2021 سے آخری سیریز کھیلا ہوں فٹنس پر کام کررہا ہوں

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

ایکشن سے بھرپور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ گیارہ کا میلہ کراچی میں سج گیا نیشنل بینک سٹیڈیم میں 8 اپریل سے 28 اپریل تک 22 میچز کھیلے جائیں گے بدھ کے روز حیدر آباد کنگز مین اور پشاور زلمی کراچی میں اس سیزن کا پہلا میچ کھیلیں گے جمعرات کو ٹورنامنٹ کا چوتھا ڈبل ہیڈر کھیلا جائے گا، پہلے میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ہوگا، شام میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی ٹکرائیں گے اب تک ٹورنامنٹ میں 14 میچز کھیلے جا چکے ہیں، ملتان سلطانز، کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز بالترتیب پہلی چار پوزیشنز پر موجود حیدر آباد کنگز مین اور راولپنڈیز کو اپنی پہلی جیت کا انتظار نیشنل بینک سٹیڈیم 2018 سے 2025 تک ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 75 میچز کی میزبانی کر چکا ہے نیشنل بینک سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ 17 میچز جیت کر سب سے کامیاب ٹیم رہی ہے کراچی کنگز نے 14، پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز نے اس وینیو پر 11، 11 میچز جیتے ہیں جبکہ لاہور قلندرز نے 10 فتوحات حاصل کی ہیں
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds