شرجیل خان کم بیک ہمیشہ سے ہی مشکل ہوتا ہے دو سال بعد پی ایس ایل کھیل رہا ہوں مڈل آرڈر میں کھیلنے کا پراسسز شروع کردیا تھا ساری زندگی اوپنر آتا رہا ہوں مشکل ہوتا ہے کہ آپ مڈل آرڈر کھیلے نئے گیند سے بھی ٹریننگ کرتا ہوں ہم دو میچز ہارے بیٹنگ اچھی نہیں ہوئی ہم نے بیٹنگ اچھی کی آج شبنم کی وجہ سے گیند بازوں کو مشکل ہوئی ٹیم نئی بنی تو جیل ہونے ٹائم لگے گا جہاں پر ٹیم کو میری ضرورت ہوگی میں اوپنر بھی کرسکتا ہوں اور مڈل آرڈر بھی کھیل سکتا ہوں پروفیشنل کھلاڑی ہونے کے ناطے جہاں آپکو موقع ملتا وہاں فائدہ اٹھانا چاہیے دو سال فٹنس کے اوپر بہت کام کیا ہے میں یو ایس اے آف سیزن صرف کھیلنے جاتا ہوں میرا مستقبل میں رہنے کا یا یو ایس اے کھیلنے کا کوئی پلان نہیں پاکستانی ہوں اور یہاں سے کھیلنے کا موقع ملے گا تو چاہونگا ادھر سے ہی کھیلوں حنیف ملک کے ساتھ 2002 سے تعلق ہے بچپن سے مجھے جانتے ہیں جیسے وہ سمجھاتے ہیں اسی طرح کھیل رہا ہوں گلیسپی نے دنیا میں کوچنگ کی ان سگ سیکھنے کی ہمیشہ کوشش کرتا ہوں پچ اچھی تھی تو ہم نے بڑے رنز کئے ڈیو فیکٹر کی وجہ سے باولرز کو مشکل ہوئی اور بری باولنگ بھی ہوئی ہے پاکستان ٹیم سے 2021 سے آخری سیریز کھیلا ہوں فٹنس پر کام کررہا ہوں آفتاب تابی 02/04/2026 15اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام شرجیل خان کم بیک ہمیشہ سے ہی مشکل ہوتا ہے دو سال بعد پی ایس ایل کھیل رہا ہوں مڈل آرڈر میں کھیلنے کا پراسسز شروع کردیا تھا ساری زندگی اوپنر آتا رہا ہوں مشکل ہوتا ہے کہ آپ مڈل آرڈر کھیلے نئے گیند سے بھی ٹریننگ کرتا ہوں ہم دو میچز ہارے بیٹنگ اچھی نہیں ہوئی ہم نے بیٹنگ اچھی کی آج شبنم کی وجہ سے گیند بازوں کو مشکل ہوئی ٹیم نئی بنی تو جیل ہونے ٹائم لگے گا جہاں پر ٹیم کو میری ضرورت ہوگی میں اوپنر بھی کرسکتا ہوں اور مڈل آرڈر بھی کھیل سکتا ہوں پروفیشنل کھلاڑی ہونے کے ناطے جہاں آپکو موقع ملتا وہاں فائدہ اٹھانا چاہیے دو سال فٹنس کے اوپر بہت کام کیا ہے میں یو ایس اے آف سیزن صرف کھیلنے جاتا ہوں میرا مستقبل میں رہنے کا یا یو ایس اے کھیلنے کا کوئی پلان نہیں پاکستانی ہوں اور یہاں سے کھیلنے کا موقع ملے گا تو چاہونگا ادھر سے ہی کھیلوں حنیف ملک کے ساتھ 2002 سے تعلق ہے بچپن سے مجھے جانتے ہیں جیسے وہ سمجھاتے ہیں اسی طرح کھیل رہا ہوں گلیسپی نے دنیا میں کوچنگ کی ان سگ سیکھنے کی ہمیشہ کوشش کرتا ہوں پچ اچھی تھی تو ہم نے بڑے رنز کئے ڈیو فیکٹر کی وجہ سے باولرز کو مشکل ہوئی اور بری باولنگ بھی ہوئی ہے پاکستان ٹیم سے 2021 سے آخری سیریز کھیلا ہوں فٹنس پر کام کررہا ہوں ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/sharjeel-khan-psl-cricket/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں