More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کوچز کی طرف سے یہی پلان دیا گیا تھا کہ اچھی جگہ بولنگ کرنی ہے۔ محمد علی۔ چار روزہ میچ میں وکٹ لینے کے لیے بہت زیادہ صبر وتحمل اور ایک ہی ایریا کو ٹارگیٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ محمد علی۔ مجھے خوشی ہے کہ میری چھ وکٹوں کی کارکردگی ٹیم کے کام آئی۔ محمد علی۔ مجھے اپنے پراسیس پر یقین تھا کہ میں وکٹیں لینے میں ضرور کامیاب ہوں گا۔ محمد علی۔ لمبی بولنگ کا مجھے شوق بھی رہا ہے اور لمبے اسپیل میرے لیے نئی بات نہیں ۔ محمد علی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں