More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ڈارون ۔ پاکستان شاہینز کو بنگلہ دیش اے کے ِخلاف دوسرا چار روزہ میچ جیتنے کے لیے 296 رنز کا ہدف۔ پاکستان شاہینز نے تیسرے دن کھیل ختم ہونے پر 4 وکٹوں پر 136 رنز بنالیے۔ پاکستان شاہینز کو جیتنے کے لیے مزید 160 رنز درکار اور 6 وکٹیں باقی۔ کپتان صاحبزادہ فرحان 68 رنز بناکر آؤٹ۔ حسیب اللہ 44 رنز پر ناٹ آؤٹ ۔ بنگلہ دیش اے دوسری اننگز میں 216 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ فاسٹ بولر محمد علی کی عمدہ بولنگ ، 63 رنز دے کر6 وکٹیں حاصل کیں۔ خرم شہزاد کی 67 رنز کے عوض تین وکٹیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں